19/10/2025
چیتا سلفر پلس: آلو کی فصل کے لیے متوازن غذائیت!
اپنی آلو کی فصل کو بہتر بڑھوتری اور اعلیٰ پیداوار دینے کے لیے چیتا سلفر پلس استعمال کریں۔ 75% سلفر اور 11% نائٹروجن کے ساتھ، چیتا سلفر پلس زمین کی زرخیزی میں اضافہ کرتا ہے اور فصل کو ضروری غذائی
اجزاء فراہم کرتا ہے۔
بہت ہی مناسب ریٹ پر موجود ہے
فون نمبر -03089350000
03126688062