اینگزائٹی (Anxiety) یا بے چینی دراصل ایک کیفیت کا نام ہے جو گھبراہٹ، بہت زیادہ خوف اور ذہنی دباؤ کا سبب بنتا ہے۔ ان تمام مسائل کو اینگزائٹی ڈس آرڈر (Anxiety Disorder) کا نام دیا جاتا ہے۔ یہ ایک ذہنی و نفسیاتی مرض ہے اور دنیا بھر میں ہر 100 میں سے 4 افراد اس مرض کا شکار ہوتے ہیں۔
اینگزائٹی ڈس آرڈر قابل علاج ہیں، اور اس کی بروقت تشخیص اور علاج کے لیے آج ہی زہرہ میڈیکس رابطہ کریں۔
کلینک ٹائم:
پیر سے جمعرات تک شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک۔
کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس، جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0307-7260042
041-4310042
پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA
#Anxiety #AnxietyDisorder #mentalhealth #Zahramedics #Jaranwala #health
ذیابیطس(شوگر) میں انسولین کے استعمال کے حوالے سے پائے جانے والے غلط نظریات۔
ایڑی کے نیچے ہونے والا درد عام طور پر بہت زیادہ دباﺅ کا نتیجہ ہوتا ہے جس سے پاﺅں کی جھلی کی بافتوں کو نقصان پہنچتا ہے اور درد اور اکڑن کی شکایت ہوتی ہے۔
ایڑی کے پیچھے ہونے والا درد پنڈلی سے ایڑی تک آنے والے پٹھے کو پہنچنے والی چوٹ کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔
اسی طرح موچ بھی اس کی وجہ ہوسکتی ہے کسی قسم کا فریکچر، جوڑوں میں پانی بھرجانے، جوڑوں کے امراض یا ہڈیوں کی کوئی بیماری بھی اس کی وجہ ہوسکتے ہیں
اگر آپ پاؤں کی ایڑھی میں شدید درد کا شکار ہیں تو آپ ہمارے آرتھو پیڈک سرجن سے معائنہ کروا سکتے ہیں
آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر غلام میراں شیخ
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (آرتھو)
ماہر امراض ہڈی و پٹھہ جوڑ
نئے اور پرانے فریکچر، جوڑوں کی تبدیلی
جوڑوں کا درد، سپورٹس انجری، کمر درد
کندھے کا جام ہونا، پٹھوں کا درد
ڈسک پرابلم ،ہڈیوں کا ٹیڑھاپن
گینٹھیا، پیدائشی ٹیڑھے پاؤں
کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے
بروز بدھ دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے
کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042
پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA
#zahramedics #Jaranwala
فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہوجاتا ہے اور مناسب علاج بروقت مل جائے تو اس کے اثرات کو کم از کم کیا جاسکتا ہے تاہم اکثر لوگ اس جان لیوا مرض کو دیگر جسمانی بیماریوں کی طرح سمجھ لیتے ہیں اور علاج میں تاخیر ہوجاتی ہے
فالج کو جتنا جلد پکڑلیا جائے اتنا ہی اس کا علاج زیادہ موثر طریقے سے ہوپاتا ہے اور دماغ کو ہونے والا نقصان اتنا ہی کم ہوتا ہے۔
فالج اور دماغی امراض میں مبتلا افراد اب زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں نیوروسرجن سے اپنا تفصیلی معائینہ کروا سکتے ہیں
ڈاکٹر محمد سلمان علی خان
کنسلٹنٹ نیوروسرجن و نیوروسائینٹسٹ
ایم بی بی ایس (یو ایچ ایس)، پلیب (یو کے)
ایم ایس نیوروسرجری (یو ایچ ایس)
سرٹیفیکیٹ آف نیوروسائینس (امریکہ)
سرٹیفیکیٹ آف نیورالوجی (آغا خان، کراچی)
سعودی میڈیکل لائیسنس آف جنرل پریکٹس
کلینک ٹائم:
بروز پیر صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے
کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042
پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA
#zahramedics #Jaranwala #medicalhealth #neuroscience #Neurosurgeon
شیاٹیکا ( Sciatica) ایسی حالت ہے جو کمر کے نچلے حصے سے ٹانگوں تک درد کا باعث بنتی ہے یہ اس وقت ہوتا ہے جب درد اعصاب کے راستے پر سفر کرتا ہے اور یہ اعصاب ریڑھ کی ہڈی کے نچلے حصے سے شروع ہوکر ٹانگوں کے پچھلے حصے سے پاؤں تک جاتا ہے۔
شیاٹیکا کا درد ہلکا یا اتنا شدید ہوسکتا ہے کہ کسی شخص کو کھڑے ہونے، بیٹھنے یا سونے میں بھی دشواری ہو سکتی ہے۔ اس کے لئے مختلف علاج موجود ہیں، جو درد کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں
اگر آپ کو شیاٹیکا جیسی درد کا سامنا ہے
تو آپ زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں نیوروسرجن سے اپنا تفصیلی معائینہ کروا سکتے ہیں
ڈاکٹر محمد سلمان علی خان
کنسلٹنٹ نیوروسرجن و نیوروسائینٹسٹ
ایم بی بی ایس (یو ایچ ایس)، پلیب (یو کے)
ایم ایس نیوروسرجری (یو ایچ ایس)
سرٹیفیکیٹ آف نیوروسائینس (امریکہ)
سرٹیفیکیٹ آف نیورالوجی (آغا خان، کراچی)
سعودی میڈیکل لائیسنس آف جنرل پریکٹس
کلینک ٹائم:
بروز پیر صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے
کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042
پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA
#zahramedics #Jaranwala #medicalhealth #neuroscience #Neurosurgeon #sciatica
کھانسی جب بہت شدت اختیار کر جائے اور بلا وجہ بار بار سانس چڑھنا شروع ہو جائے تو میڈیکل سائنس کے مطابق ایسا پھیپھڑوں میں خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے جس کا بروقت علاج کروانا بے حد ضروری ہے۔
اگر آپ پھیپھڑوں کے امراض کا شکار ہیں تو ج ہی زہرہ میڈیکس کے میڈیکل سپشلسٹ اور پلمونولوجسٹ سے معائنہ کروائیں
ڈاکٹر سید بلال حفیظ
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن)، ایف سی پی ایس(پلمو کریٹیکل کیئر میڈیسن)
کلینک ٹائم:
بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے
کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042
پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA
#zahramedics #Jaranwala #medicalhealth #pulmonologist #health #neuroscience #Neurosurgeon
بچوں سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں...!!!
آپ کے بچے کسی بھی مرض کا شکار ہیں تو آپ ہمارے پیڈیاٹرک (بچوں کے ماہر ڈاکٹر) سے ضرور معائینہ کروائیں۔ کیونکہ بروقت تشخیص سے بہترین علاج ممکن ہے۔
کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر مصطفین رشید
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (پیڈز)، ایم آر سی پی سی ایچ (انگلینڈ)
کلینک ٹائمنگ:
روزانہ دوپہر 3:30 سے 7 بجے تک
کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042
پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA
#zahramedics #Jaranwala #peds #childcare