Hakeem Haji Irfan Goreja

Hakeem Haji Irfan Goreja I LIVE IN JARANWALA

14/01/2025
02/06/2024

*موٹاپے کا مجرب علاج*
*موٹاپا دور کرنے کیلئے* نسخہ
ھوالشافی
اجوائن دیسی 100 گرام،
لاکھ دانہ 50 گرام،
مصبر سیاہ 100 گرام،
افسنطین رومی 50 گرام،
گل کنیر سفید 50 گرام، نوشادر50 گرام،
قلمی شورہ 50 گرام،
فلفل سیاہ 50 گرام،
تیزپات 50 گرام،
کلونجی 40 گرام،
سنامکی 50 گرام،
آب لیموں 1 کلو،
آب کوار گندل 500 گرام
ترکیب تیاری : نوشادر قلمی شورہ اور مصبر کے بغیر سب اشیاء کو کوار گندل اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں جب خشک ہو جائے تو باقی دوسری چیزیں ملا کر کھرل کر کے خشک کر کے دوبارہ پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد ایک سے دوماہ کے اندر اندر جتنا بھی بڑا موٹا پیٹ ہو بلکل اندر ہو جاتا ہے غلاظت معدہ دور ہو کر چربی نکلنا شروع ہو جاتی ہے کمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی زیادتی سے پریشان ہیں ان کو استعمال کریں جسم میں چستی اور توانائی پیدا ہو گی مزے کی بات یہ ہے کہ جن حضرات کو معدے جگر کی پریشانیاں ہیں مثلاً بھوک نہ لگنا شدید قبض کی شکایت سردرد پٹھوں کو کھنچاو رہنا غذا کا ہضم نہ ہونا چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراضِ کا خاتمہ ہو جائے گا ایک ماہ کے اندر چار سے پانچ کلو تک وزن کم ہو سکتا ہے مُسلسل استعمال کرنے سے دوبارہ وزن نہیں بڑھتا بنائیں اور فائدہ اٹھائیں لوگ کہتے ہیں سب جھوٹ ہے وزن کم نہیں ہوتا پیٹ کم نہیں ہوتا میری درخواست ہے اس کو ایک بار استعمال کریں ان شا اللہ رزلٹ ملے گا حیران ہو جائیں گے۔۔

New Look 🖤
13/12/2023

New Look 🖤

08/11/2023

اٰیت کریمہ کا ورد کریں مشکلات آسان ہوتی جائیں گی

26/07/2023

Address

LATIF ANIK MAHAL
Jaranwala
37250

Telephone

+923217645867

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Haji Irfan Goreja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category