12/01/2025
*العطاء ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال*
آج ہمارے ہسپتال میں ایک نئی زندگی کا آغاز ہوا ہے۔ ہماری ٹیم ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کی محفوظ اور اعلی دیکھ بھال کے لئے پر عزم ہے
پتہ:چک نمبر 624 ہری پور
ٹیلی فون نمبر: 0414392424/03027549005