Fans of Hazrat Ali R.A

Fans of Hazrat Ali   R.A Hazrat Ali Quotes
(51)

14/02/2022

السلام یا امام
یا علی علیہ السلام
یوم ولادت مولاۓ کاٸنات تمام دوستوں کو مبارک 💙

25/09/2021
14/09/2021

گناہوں کی عادت چھوڑا میرے مولا 💔

12/09/2021

Hazrat Ali R.A Said....

30/04/2020
26/04/2020

Aslam O Aleiukm

15/05/2018
04/04/2018

Agr Post Main koi Galti ho jaye to plz Correction krwa dijye ga 🙂 and Pray for me 🙂

04/04/2018

When the world pushes you to your knees, you're in the perfect position to pray”

04/04/2018

Apny DOST ki izat kro is liay Nhi k wo Tmhary aib janta hai"
''Is liay k wo Tmhary aibon se waqif hony k Bawjod Tumko Dost Manta hai.
Hazrat Ali (R.A)...

04/04/2018

hazaro doston mai us dost ko azeez rakhna jo tmhari ghair mojodgi mai be tmhari burai bardasht na kar saky.... Hazrat Ali RA

23/10/2017

Agar Dosti Tumhari Kamzori Hai To Tum Dunya K Sab Say Taqatwar Insaan Ho :)
Hazrat Ali R.A

21/09/2016

Gud M0rning Sb ko
Aslam O Aleikum

16/01/2016

Aslam-O-Aleikum

22/05/2015

- 3rd Shaban
- Wiladat-e-Mola Hussain (R.A)
- Ap Sabko Boht Boht Mubarik Ho

22/05/2015

Jumah Mobarik

19/05/2015

- Kisi ki Galtiyo Ko Benakab Na Kar,

- KHUDA Mujoood Ha Tu Hisab Na Kar

03/05/2015

- Villadat-e-Mola Ali (R.A) Ap Sub Ko Mubarrik
kiss emoticon

- May Allah Bless Uh Awl

03/05/2015

Waqat Dost Aur Rishty Mufat Milty Hain Magar in Ke Qeemat ka Tab Pata Chalta Hai Jab Ye Kahein Kho Jaaty Hain,,

Hazrat Ali (A.S)

19/03/2015

Beshak apni har cheez dost ke liye qurban kardo..
Lakin
Kisi cheez ke liye apny dost ko qurban mat karna..
Hazrat Ali (A.S)

22/02/2015

If ALLAH can turn day into night then surely ALLAH can change the darkness of your life into happiness and prosperity...........!!♥

22/02/2015

Agar Dosti Tuhari Kamzori Hai To Tum Dunya K Sab Say Taqatwar Insaan Ho :)

Hazrat Ali R.A

22/02/2015

فَبِأَيِّ آَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

24/01/2015

Aslam-O- Aleikum

17/01/2015

حضرت علی ابن ابی طالب نے اپنے فرزند امام حسن سے فرمايا: بہترين دولت و ثروت عقل ہے اور بدترين فقيری حماقت ہے۔ اور سب سے زيادہ وحشت ناک امرخود پسندی ہے اور سب سے شريف حسب خوش اخلاقی ہے۔ خبردار کسی احمق کی دوستی اختيار نہ کرنا کہ تمہيں فائدہ بھی پہنچانا چاہے گا تو نقصان پہنچا دے گا اور اسی طرح کسی بخيل سے دوستی نہ کرنا کہ وہ تم سے ايسے وقت ميں دور بھاگے گا جب تمہيں اس کی شديد ضرورت ہو گی اور ديکھو کسی فاجر کا ساتھ بھی اختيار نہ کرنا کہ وہ تم کو حقير چيز کے عوض بھی بيچ ڈالے گا اور کسی جھوٹے کی صحبت بھی اختيار نہ کرنا کہ وہ مثل سراب ہے جو دور والے کو قريب کر ديتا ہے اور قريب والے کو دور کر ديتا ہے۔

17/01/2015

Haq ka darwaza kholy Ali naal
Sajay khaby jithy julsy otthy uthy Noor
Naam Rab da Al Ali , Kabba nu wiladat Haq Ali
Momineen da Maula Ya Nabi tae Ya Ali (Hadees Pak)
Rab e Subhana Noor Alla Noor Ki shan tari Rabba Jae tu Roshan kita Haq da Noor

یک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا. ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی اس نے اپنے غلام کو چار در...
17/01/2015

یک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا. ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے. وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے میں حضرت منصور بن عمار بصری رحمتہ اللہ علیہ کی مجلس پر گزر ہوا وہ کسی فقیر کے واسطےلوگوں سے کچھ مانگ رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ
"جو شخص اس فقیر کو چار درہم دے میں اس کو چار دعائیں دوں گا"

اس غلام نے وہ چاروں درہم اس فقیر کو دے دیے. حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا, بتا کیا دعائیں چاہتا ہے...؟ غلام نے کہا میرا ایک آقا ہے میں اس سے خلاصی چاہتا ہوں. حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے دعا فرمائی اور پوچھا دوسری دعا کیا چاہتا ہے...؟ غلام نے کہا مجھے ان درہموں کا بدل مل جائے. حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی بھی دعا کی پھر پوچھا تیسری دعا کیا ہے...؟ غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ میرے سردار کو توبہ کی توفیق دے اور اس کی دعا قبول کرے.
آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی بھی دعا کی پھر پوچھا چوتھی دعا کیا ہے...؟ غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ میری, میرے سردار کی, تمہاری اور یہاں مجمعے میں موجود ہر شخص کی مغفرت کرے. حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی یہ بھی دعا کی.
اس کے بعد وہ غلام خالی ہاتھ اپنے سردار کے پاس واپس چلا گیا. سردار اسی کے انتظار میں تھا. دیکھ کر کہنے لگا " اتنی دیر لگا دی...؟ غلام نے قصہ سنایا. سردار نے ان دعاؤں کی برکت سے بجائے غصہ ہونے اور مارنے کے یہ پوچھا کہ کیا کیا دعائیں کرائیں...؟ غلام نے کہا پہلی تو یہ کہ میں غلامی سے آزاد ہو جاؤں.....
سردار نے کہا میں نے تجھے آزاد کر دیا,دوسری کیا تھی...؟ غلام نے کہا مجھے ان درہموں کا بدلہ مل جائے..... سردار نے کہا میری طرف سے تمہیں چار ہزار درہم نذر ہیں,تیسری کیا تھی....؟ غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ تمہیں شراب وغیرہ فسق و فجور سے توبہ کی توفیق دے.... سردار نے کہا میں نے اپنے سب گناہوں سے توبہ کر لی, چوتھی کیا تھی....؟ غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ میری,آپ کی, ان بزرگ کی اور سارے مجمع کی مغفرت فرما دے.... سردار نے کہا کہ یہ میرے اختیار میں نہیں ہے.... رات کو سردار کو خواب میں ایک آواز سنائی دی... جب تو نے وہ تینوں کام کر دیے جو تیرے اختیار میں تھے تو کیا تیرا یہ خیال ہے کہ اللہ وہ کام نہیں کرے گا جس پر وہ قادر ہے....؟ اللہ نے تیری, اس غلام کی, منصور کی, اور اس سارے مجمعے کی مغفرت کر دی ہے.

Address

World
Jaranwala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of Hazrat Ali R.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fans of Hazrat Ali R.A:

Share

Category


Other Jaranwala clinics

Show All