Neurosurgeon Dr kashif javed

Neurosurgeon Dr kashif javed A neurosurgeon is a who specializes in the diagnosis and surgical treatment of disorders of the central and peripheral nervous system including ...

03/05/2025
03/05/2025
29/04/2025

پھیپھڑوں اور سانس سے متعلقہ تمام پچیدہ امراض کا علاج 🩻

ماہر امراض: پھیپھڑے، سانس کے مسائل، الرجی، دمہ،کیرے کا گرنا، پرانی کھانسی، ٹی بی کا ہونا، بلغم میں خون آنا، وزن کا اچانک سے کم ہونا، پھیپھڑوں میں پانی کا پڑ جانا، نمونیا، سگریٹ نوشی کا علاج یا سگریٹ کی وجہ سے سانس کا پھولنا اور ان مسائل کے ساتھ معدہ و جگر میں خرابی پیدا ہونا تو آج ہی رفاہ میڈیکل سینٹر تشریف لائیں علاج ہم کریں گے شفا اللہ پاک کی ذات دے گی۔

ڈاکٹر تمیم طاہر 🩻
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن)، ایف سی پی ایس ( پلمونولوجی )
ایم آر سی پی ایس ( UK)

کلینک ٹائم 👇
🕘بروز بدھ صبح 9 تا 12 بجے تک

🛣️اڈریس =🏥 نزد تاج محل بیکری فیصل آباد روڈ جڑانوالہ
اپپونمنٹ نمبر =📞 03017374194











road jaranwala 03017374194

31/03/2025
25/03/2025
27/01/2025

اگر آپ دماغی امراض
کمر درد

ٹانگوں میں درد اور
تناؤ
درد شقیقہ
مرگی
فالج
لقوہ
بے چینی
درد کا علاج
ریڑھ کی ہڈی کا مسئلہ
شیاٹیکا
نیورو سائیکوسس
بچوں کی نشوونما میں تاخیر
یادداشت کے مسائل
اور اس کی پیچیدگیوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان علامات کو ہر گِز نظرانداز نہ کریں اور جلدازجلد ماہر نیوروسرجن

ڈاکٹر کاشف جاوید
رجسٹرار نیورو سرجری وارڈ
عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد



کلینک کا وقت:
ہر اتوار کو 12 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک

کلینک کا پتہ:

رفاہ میڈیکل سینٹر & لیبارٹری
نزد : تاج محل بیکری فیصل آباد روڈ جڑانوالہ
Book appoinemnet # 03017374194

27/01/2025

جڑانوالہ کے رہائشیوں کے لیے بڑی خوشخبری!

🌟 رفاہ میڈیکل سینٹر لا رہا ہے ایک شاندار فری میڈیکل کیمپ:

✅ فری خون کے ٹیسٹ
✅ فری کولیسٹرول ٹیسٹ
✅ فری دوائی
✅ دیگر ٹیسٹ پر خصوصی ڈسکاؤنٹ

🩺 ماہر ڈاکٹر کی زیر نگرانی:
ڈاکٹر محمد ابصار عالم
ایم بی بی ایس، ایم آر سی پی (UK)، ایم آر سی پی (گلاسگو)
معدہ
جگر
شوگر کے ماہر
ماہر ادویات

📅 تاریخ: اتوار، 2 فروری 2025
⏰ وقت: صبح 10:30 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک
📍 مقام: رفاہ میڈیکل سینٹر، فیصل آباد روڈ، جڑانوالہ

🚨 یاد رکھیں: صحت کی بروقت تشخیص آپ کی زندگی بچا سکتی ہے!
📞 رابطہ کریں: 0301-7374194

💡 اپنا وقت ابھی بک کریں اور اپنی صحت کو ترجیح دیں!

#جڑانوالہ

17/01/2025
17/01/2025

13 رجب ولادت حضرت علی 🌹❤️
🌹

28/12/2024

اب آپ کے شہر جڑانوالہ میں بہترین
نیورو سرجن

( انتہائی مناسب فیس )

چیک اپ فیس 700 روپے

ڈاکٹر کاشف جاوید
رجسٹرار نیورو سرجری وارڈ
عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد
ماہر_امراض_دماغ_اعصاب_اور_پٹھے
👈ماہرامراض:-
✔ فالج ✔ سردرد ✔ کمر کا درد ✔ مہروں کا درد ✔ مرگی / دورے ✔ چکر آنا ✔ دودو نظر آنا ✔ نظر بند ہو جانا ✔ یا داشت کی کمی✔ نسوں کی بیماریاں ✔ پٹھوں کی بیماریاں ✔ دماغ کی ٹی بی ✔ دماغی امراض بچگانه
✔ لقوہ ✔ رگوں کا سن ہونا ✔ نیند کے مسائل ✔ ٹانگوں کی کمزوری
✔ گردن توڑ بخار ✔ بےہوشی ✔ بلڈ پریشر وشوگر ✔ ٹینشن اور ڈپریشن
کلینک ایڈریس:-
رفاہ میڈیکل سینٹر اینڈ لیبارٹری
نزد تاج محل بیکری فیصل آباد روڈ جڑانوالہ -
کلینک ٹائم:- بروز اتوار ،
صبح 12 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک
Call or WhatsApp for an Appointment:
0301 7374194

Address

Opposite > Faran School Faisalabad Road Jaranwala
Jaranwala
37250

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923017374194

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neurosurgeon Dr kashif javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram