Livestock Care with Dr Ijaz

Livestock Care with Dr Ijaz Livestock health care and veterinary guidance by Dr Ijaz. Treatment advice, disease prevention

28/03/2026

Case Title: Failed Burdizzo Castration Complicated by Testicular Damage – Managed by Open Castration
بک (نر بکری) کی کیسٹریشن میں احتیاط نہ ہو تو پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔
ایک کیس میں Burdizzo طریقے سے کیسٹریشن کی گئی لیکن مکمل طور پر کامیاب نہ ہو سکی، جس کی وجہ سے خصیے (te**es) خراب ہو گئے، سوجن اور شدید تکلیف پیدا ہوئی۔ بعد ازاں جانور کی حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے اوپن کیسٹریشن (Open Castration) سرجری کی گئی تاکہ مسئلہ مکمل طور پر حل کیا جا سکے۔
🔹 سبق: Burdizzo ایک مؤثر طریقہ ہے لیکن درست تکنیک اور تجربہ نہ ہو تو ناکامی اور پیچیدگیاں ہو سکتی ہیں۔
🔹 کسانوں کیلئے مشورہ: ہمیشہ مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے ہی کیسٹریشن کروائیں تاکہ جانور محفوظ رہے اور بہتر نتائج حاصل ہوں۔

28/03/2026

🐐 Ear Laceration Repair in Buck – کامیاب سرجری 🐾
ایک بک کو کتے کے کاٹنے سے کان (ear/pinna) شدید متاثر ہوا اور گہرا زخم (laceration) بن گیا۔ بروقت مداخلت کرتے ہوئے Ear Laceration Repair (Auricular Suturing) کی گئی۔
زخم کو اچھی طرح صاف کیا گیا، dead tissue کو remove کیا گیا اور پھر مناسب طریقے سے سٹچز لگا کر کان کی ساخت کو بحال کیا گیا۔
الحمدللہ، جانور اب ریکوری فیز میں ہے اور حالت تسلی بخش ہے۔
📌 فارمرز کے لیے اہم پیغام: کتے یا کسی بھی جانور کے کاٹنے کو معمولی نہ سمجھیں۔ فوری علاج نہ کروانے سے انفیکشن، necrosis اور مستقل نقصان ہو سکتا ہے۔

19/03/2026

🐃 بھینس کے بے ترتیب مولرز کا کیس – علاج اور احتیاط 🐃
آج میں نے ایک بھینس کا کیس دیکھا جس کے بے ترتیب مولرز کی وجہ سے وہ خوراک صحیح طریقے سے ہضم نہیں کر پا رہی تھی اور اپنا ingesta باہر نکال رہی تھی۔ ساتھ ہی وزن میں کمی بھی تھی۔
میں نے tooth rasping کیا اور بھینس نے بہتر چبانا شروع کر دیا، وزن اور صحت میں بہتری کے امکانات ہیں۔
اہم نکات:
وقتاً فوقتاً دانتوں کا معائنہ ضروری ہے
بے ترتیب مولرز بھینس کی خوراک، وزن اور دودھ کی پیداوار پر اثر ڈال سکتے ہیں
اگر مسئلہ شدید ہو تو فوری ویٹرنری انٹروینشن ضروری ہے
🩺 یاد رکھیں: دانتوں کی مناسب دیکھ بھال سے بھینس کی صحت اور پیداوار بہتر رہتی ہے۔

17/03/2026

🐐 Newborn Case Alert
ایک بکری کے بچے میں بالوں کا نہ ہونا اور گلے کی سوجن (Goiter) دیکھا گیا، جو عموماً حمل کے دوران iodine deficiency کی وجہ سے ہوتا ہے۔
📌 اہم علامات:
✔ Hairless body
✔ Neck swelling (goiter)
✔ Weakness
💡 وجہ:
ماں کی خوراک میں mineral (خاص طور پر iodine) کی کمی
🩺 حل:
✔ Doe کو balanced mineral mix دیں
✔ بروقت veterinary treatment
📢 پیغام:
حاملہ بکریوں کی مناسب خوراک ہی صحت مند بچے کی ضمانت ہے۔
🐐

🐐 Goat Eye Enucleation Surgery Successfully Performedالحمدللہ، آج ایک بکری میں آنکھ کی پیچیدہ بیماری کی وجہ سے Enucleati...
17/03/2026

🐐 Goat Eye Enucleation Surgery Successfully Performed
الحمدللہ، آج ایک بکری میں آنکھ کی پیچیدہ بیماری کی وجہ سے Enucleation (آنکھ کو مکمل طور پر نکالنے کی سرجری) کامیابی سے انجام دی گئی۔
یہ سرجری اس وقت ضروری ہو جاتی ہے جب: ✔ آنکھ مکمل طور پر خراب ہو جائے
✔ شدید انفیکشن یا ٹیومر موجود ہو
✔ آنکھ جانور کے لیے درد اور تکلیف کا باعث بن رہی ہو

💊 سرجری کے بعد مناسب ادویات اور دیکھ بھال کے ذریعے جانور ان شاء اللہ جلد نارمل زندگی کی طرف واپس آ جائے گا۔
📌 پیغام برائے فارمرز: اگر کسی جانور کی آنکھ میں شدید سوجن، زخم، یا مسلسل پانی/پیپ آ رہا ہو تو فوراً مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ بروقت علاج جانور کو بڑی تکلیف سے بچا سکتا ہے۔

🐐✨ Case Highlight: Ocular Dermoid Surgeryایک بکری میں پیدائشی آنکھ کی بیماری Ocular Dermoid کا کامیاب علاج کیا گیا۔ بروق...
12/03/2026

🐐✨ Case Highlight: Ocular Dermoid Surgery
ایک بکری میں پیدائشی آنکھ کی بیماری Ocular Dermoid کا کامیاب علاج کیا گیا۔ بروقت سرجری کے ذریعے اضافی ٹشو remove کر کے آنکھ کو محفوظ بنایا گیا اور جانور کو تکلیف سے نجات دلائی گئی۔
👁️ علامات:
آنکھ میں بال/گوشت، پانی آنا، جلن، نظر کا متاثر ہونا
🔬 حل:
Simple surgical correction ✔
💡 یاد رکھیں:
پیدائش سے آنکھ میں کوئی بھی غیر معمولی چیز نظر آئے تو فوراً ویٹرنری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
📍 Before ➡ After | Clear Vision, Healthy Life
🐐

08/03/2026

Address

Uch Sharif
Jatoi

Telephone

+923047816684

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Livestock Care with Dr Ijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Livestock Care with Dr Ijaz:

Share

Category