Iqbal Medical complex official

Iqbal Medical complex official in this page we will tell you about the doctors and all kind of information about the patient

26/08/2025
ضلع خوشاب میں پہلی فیمیل ()ایف سی پی ایس() میڈیسن ()ڈاکٹر ڈاکٹر عارفہ بتول اعوانمہر امراض معدہ جگر شوگر اینڈ بلڈ پریشر ک...
03/08/2025

ضلع خوشاب میں پہلی فیمیل ()ایف سی پی ایس() میڈیسن ()ڈاکٹر
ڈاکٹر عارفہ بتول اعوان
مہر امراض
معدہ جگر
شوگر اینڈ بلڈ پریشر کی سپیشللسٹ
روزانہ ایک سے سات بجے تک
اقبال میڈیکل کمپلیکس جوہراباد
رابط
03046960908

الحمدللہ!اللہ پاک نے ڈاکٹر ملک ربنواز صاحب کو ایک نئی زندگی عطا کی اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کا دست شفقت ہم...
17/06/2025

الحمدللہ!
اللہ پاک نے ڈاکٹر ملک ربنواز صاحب کو ایک نئی زندگی عطا کی اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کا دست شفقت ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے۔آمیں
10 جون کی نصف شب آپریشن تھیٹر میں سے آپریشن کرنے کے بعد جونہی باہر نکلے تو عجیب سی گھبراہٹ شروع ہو گئی ۔ آپ نے سوچا شاید کچھ غلط کھا پی لیا ہے ۔ یا تھکان ہو گئی۔ ڈاکٹر صاحب نے گاڑی نکالی اور گھر چلے گئے۔ گھر پہنچے ہی تھے کہ گھبراہٹ کا سلسلہ حد سے تجاوز کر گیا۔اور ٹھنڈے پسینے شروع ہو گئے۔ ڈاکٹر صاحب نے فوراً اپنے اسسٹنٹ کو کال کی اور آپ کو فوراً روبینہ شاہین ہسپتال جوہرآباد منتقل کر دیا گیا۔ وہاں پر ڈاکٹر صاحب کے دل کے تین وال مکمل طور پر بند ہو چکے تھے۔ جن کی فوری طور پر اسٹنٹگ کی گئی۔ اور آج الحمدللہ ڈاکٹر صاحب واپس اپنی روٹین ڈیوٹی پر آگئے۔

Iqbal medical complex jauharabad
21/12/2024

Iqbal medical complex jauharabad

14/08/2024

Address

Hasnain Chowk Jauharabad
Jauharabad
41200

Telephone

+923137800320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Medical complex official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Iqbal Medical complex official:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram