We trust & believe that we are serving the humanity with outstanding sympathy & skills in Health
(1)
23/08/2025
*_"آج کی محفوظ بیٹی ہی کل کی محفوظ ماں ہے۔''_* ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر پریوینٹیو سروسز ضلع خوشاب
21/08/2025
🌊 دفعہ 144 کا نفاذ – عوام کے لیے خصوصی ہدایات 🌊
محترمہ ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کی طرف سے حالیہ شدید بارشوں کے باعث ممکنہ حادثات اور جانی و مالی نقصانات سے بچاؤ کے لیے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
اس کا مقصد شہریوں کو محفوظ رکھنا اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت بچاؤ یقینی بنانا ہے۔
---
🔴 اہم پابندیاں
✔️ دریاؤں، برساتی ندی نالوں اور پانی کے ذخائر میں نہانے یا تیرنے پر مکمل پابندی
✔️ پانی کے بہاؤ والے راستوں اور خطرناک مقامات پر جانے کی سخت ممانعت
---
⚠️ عوام کے لیے ہدایات
👉 پانی کی گزرگاہوں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں
👉 ندی نالوں میں نہانے اور کھیل کود سے اجتناب کریں
👉 اپنے بچوں اور مال مویشی کو ہر صورت محفوظ جگہوں پر رکھیں
👉 ضلعی انتظامیہ کی حفاظتی ہدایات پر عمل کریں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے
---
⚖️ انتباہ
خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف بلا تفریق سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
---
✍️ منجانب: ضلعی انتظامیہ خوشاب
21/08/2025
*_"آج کی محفوظ بیٹی ہی کل کی محفوظ ماں ہے۔''_* سروائیکل کینسر سے بچاؤ کیلئے مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں ۔ • متوازن غذاکا استعمال • ورزش کا معمول • تمباکو نوشی سے پرہیز • سکریننگ اینڈ ویکسینیشن محکمہ صحت ضلع خوشاب کی عوام سے پرزرو اپیل کرتا ہے کہ 15 تا 27 ستمبر 2025 کے دوران اپنی 9 سے 14 سال کی بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لازمی لگوائیں کیونکہ یہ ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس کا کوئی سائیڈ ایفکیٹ نہیں ہے ۔
21/08/2025
سروائیکل کینسر سے بچاو کی قومی ویکسینیشن مہم جوکہ 15 تا 27 ستمبر 2025 تک جاری رھے گی۔ اس سلسلے میں کانفرنس ھال ڈپٹی کمشنر خوشاب میں ایک سیمینار کا اھتمام کیا گیا۔ ڈاکٹر راوگلزار یوسف ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر پریوینٹو سروسز نے بتایا کہ اس مہم کے دوران 9 تا 14 سال کی بچیوں کو سروائیکل کینسر جیسی مہلک بیماری سے بچاو کے لیے مفت حفاظتی ویکسین لگائی جائے گی۔سروائیکل کینسر ایک جان لیوا مرض ہے ایچ پی وی ویکسین سروائیکل کیسنر سے بچاؤ کے لیے ایک موثر ،سائنسی اور محفوظ اقدام ہے ۔یہ ویکسین عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت کی سفارشات روشن میں فراہم کی جا رہی ہے ۔یہ ویکسین دنیا کے144 ممالک میں کامیابی سے لگائی جا رہی ہے پاکستان میں یہ مرحلہ وار تمام صوبوں میں لگائی جائے گی ۔صوبہ پنجاب میں یہ مہم 15 تا 27 ستمبر 2025 جاری رہے گی جس میں 9سال سے 14 سال تک کی بچیوں کو گھروں ،پرائیویٹ،سرکاری سکولوں اور مدارس میں سروائیکل کینسر سے بچاؤکا ٹیکہ لگایا جائے گا۔ایچ پی وی ویکسین کی بروقت فراہمی نہ صرف ان کی صحت کی ضامن ہے بلکہ یہ اقدام آئندہ نسلوں کو کینسر جیسی مہلک بیماری سے تحفظ فراہم کرتی ہے اور خواتین کو کینسر سے بچاؤ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے ۔
سیمینار میں ڈاکٹر طاھرحیات ملک ،ڈاکٹر طاھرہ افتخار ڈی ڈی ایچ اوز ،ڈاکٹر سعد نیازی ڈی ایس او ڈٓبلیوایچ او،عمرشھزاد ھیلتھ اینڈ نیوٹریشن آفیسر، محمد امتیاز ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ، سی ای او ایجوکیشن، فوکل پرسن سپیشل ایجوکیشن ، ،ریسکیو آفیسر 1122،پاپولیشن ویلفیئر آفیسر، مقامی علمائے کرام ، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندوں موجود تھے۔ ساجد منیر کلیار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے تمام شرکاہ سے اپیل کی کہ سروائیکل کینسر کی قومی مہم کو کامیابی سے ھمکنار کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں تاکہ اس ایک صحت مند معاشرے کا خواب شرمندہ تعبیر ھوسکے
19/08/2025
ڈاکٹر راو گلزار یوسف ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر خوشاب نے تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال قائد آباد کاُدورہ کیا تمام عملہ ڈیوٹی روسٹ کے مطابق اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رھا تھا اس دوران ویل وویمن کلینک،ھیپاٹائٹیس کنٹرول کلینک، ٹی بی کلینک ، ای پی آئی ، ایمرجینسی وارڈ اور مختلف وارڈز کا معائنہ کیا
19/08/2025
19 اگست 2025 بروز منگل ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ھیلتھ اتھارٹی خوشاب ، ڈاکٹر امیر عبداللہ نیازی ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ اور اسد قریشی ٹرانسپورٹ آفیسر نے نئے مانیٹرنگ افیسرز میں ھنڈا 125 سی سی موٹر سائیکل تقسیم کئے۔ اس تقریب کا اھتمام ڈسٹرکٹ ھیلتھ اتھارٹی آفس جوھرآباد ضلع خوشاب میں ھوا ۔
19/08/2025
Team Health Managers MN HC Phase 3, at Falette,s Lahore with Chief Executive officer District Health Authority Khushab
19/08/2025
*CM Punjab Maryum Nawaz initiative Clinic on Wheels in Urban Slums* doorstep.
*Dr.Rao Gulzar Yousaf DHO PS Khushab* visited Clinic on Wheels in Urban Slums of 24 Jauharbad on 16 Aug 2025 at Hamdi Colony
♻️Camp Functionality ✅
♻️Qualified Medical Staff Presence ✅
♻️Availability of Logistics ✅
♻️Provision of Emergency Medicine.✅
♻️ Data Digitalisation (Real time EMR Entry) in process✅
♻️RDTs availability ✅
♻️ EPI Vaccination ✅
♻️ Sessions managment ✅
♻️Provision of Free Medicine & disgonostic Test✅
19/08/2025
*𝙳𝚁 Tahira Iftikhar* *𝙳𝙳𝙷𝙾 𝙽𝙰𝚄𝚂𝙷𝙴𝚁𝙰*
*𝚅𝚒𝚜𝚒𝚝 𝚃𝚘 𝙷𝚎𝚊𝚕𝚝𝚑* *𝙵𝚊𝚌𝚒𝚕𝚒𝚝𝚢 BHU Uchhala*
dated 16-08-2025
*Key Observation*⤵️
🌀_Staff was present as per duty roster☑️
🌀_Cleanliness was satisfactory☑️
🌀_Electricity was functional☑️
🌀_All medicine for OPD/labour room/emergency patients were available☑️
🌀_Medicine Stock/ Stock Register/ MIMS was updated ☑️
🌀_All antigen of Routine EPI vaccines were available in ILR and stock was maintained ☑️ 🌀_EMR compliance was Good☑️
19/08/2025
*پریس ریلیز*
*آج آٹارنی جنرل آف پاکستان محترم جناب ملک منصور عثمان اعوان نے باہمراہ ایم پی اے سابق صوبائی وزیر محترم جناب ملک آصف بھا اعوان ، محترم جناب ملک شعیب اعوان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کمپس کا تفصیلی وزٹ کیا۔*
*تفصیلی بریفنگ*
*میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی نے ہسپتال سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جوکہ درج ذیل ہے*
⬅️ *ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کمپس اور خوشاب کمپس کی مرجنگ سے پہلے اور بعد کی سالانہ کارگردگی کے متعلق بتایا*
⬅️ *آٹارنی جنرل سے ٹراما سنٹر کئیلے خالی آسامیوں پر بھرتی کئیلے درخواست*
⬅️ *ڈائلاسئسسز سنٹر کے چھت کی تبدیلی و مرمت*
⬅️ *ہسپتال کے بجٹ کو پہلے سے بڑھانے کی تجاویز*
*آٹارنی جنرل آف پاکستان نے تمام مسائل کے حل اور بتائی گئی تجاویزات کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی*.
*اس موقع پر مائن اونر ایڈووکیٹ چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو، ایڈووکیٹ ملک رضوان بھا اعوان، ملک بلال بھا اعوان ، ملک عمر بھا اعوان ، ملک احتشام بھا اعوان، ملک اسد اللہ اعوان اور مسلم لیگ رہنا و سیاسی سماجی و صحافی حضرات ، مریضاں ویلفئیر سوسائٹی کے عہددران، ڈی ایم ایس ڈاکٹر کامران اعجاز اور کنسلٹنٹ حضرات ، این ایم ایس آفیسرز و دیگرز ملازمین بھی موجود تھے*۔
*ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی*
*ایم ایس*
19/08/2025
Glimpses of DHQ Hospital Khushab Campus I Jauharabad monitoring visit by CEO DHA Khushab. dr Saima Ikram Niazi
Be the first to know and let us send you an email when District Health Authority Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to District Health Authority Khushab: