08/05/2026
🩸 ورلڈ تھیلیسیمیا ڈے
تھیلیسیمیا ایک موروثی مرض ہے، مگر بروقت تشخیص، احتیاط اور آگاہی کے ذریعے اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
محکمۂ صحت و آبادی پنجاب عوام سے اپیل کرتا ہے کہ شادی سے قبل تھیلیسیمیا اسکریننگ ٹیسٹ ضرور کروائیں تاکہ آنے والی نسلوں کو اس مرض سے محفوظ بنایا جا سکے۔
آئیں مل کر تھیلیسیمیا سے پاک پنجاب کے عزم کو مضبوط بنائیں۔