Benign Prostatic Hyperplasia (BPH)
بینائن پروسٹیٹک ہائپرپلاسیا (BPH) اس وقت ہوتا ہے جب پروسٹیٹ گلینڈ آہستہ آہستہ بڑا ہونے لگتا ہے اور یہ عام طور پرادھیڑعمرمیں شروع ہوتا ہے۔
علامات Symptom's
اگر آپکو مندرجہ ذیل علامات میں سے ایک یا اس سے زیادہ مسائل ہیں تو آپکو پروسٹیٹ کا مسئلہ ہو سکتا ہے:
1۔ پیشاب شروع کرنے میں مشکل ہو.
2۔ پیشاب شروع ہونے کے بعد بہاؤ آہستہ ہو یعنی قطرہ قطرہ گرتا ہو.
3۔ دن کو یا رات میں پیشاب کرنے کی زیادہ ضرورت ہوتی ہو خصوصاً رات کو۔
4۔ غیر ارادی طور پر پیشاب کے قطرے نکل جانا؛
5۔ بیت الخلا کے فورا بعد پھر پیشاب کی ضرورت ہونا؛
6۔ بہت شدت سے پیشاب کی ضرورت ہونا؛
7۔ پیشاب کرتے ہوئے جلن یا درد؛
8۔ پیشاب میں خون اور
بیت الخلا جانے کے بعد یہ محسوس کرنا کہ مثانہ پوری طرح خالی نہیں ہوا۔
اگر آپکو یا آپکے کسی قریبی رشتہ دار کو درجہ بالا علامات میں سے کوئی ایک یا زیادہ علامات موجود ہے تو فوراً کسی ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کریں کیونکہ ہومیو پیتھک میں پروسٹیٹ گلینڈ کا بہترین علاج موجود ہے ۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج سے آپ بہت ساری پیچیدگیوں سے اپنے آپکو بچاسکتے ہیں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر خالد نعیم الرحیم ہومیوپیتھک کلینک برھان ٹاون جوہر آباد
رابطہ03039240427
13/07/2023
ھومیوپیتھک ڈاکٹر خالد نعیم
سینئر ھومیوپیتھک کنسلٹنٹ
الرحیم ہومیوپیتھک کلینک
برھان ٹاون جوہر آباد ..........................................
.......................................
واٹس ایپ پر میسج کریں
مشورہ فیس ادا کریں اور نسخہ منگوائیں یا کلینک پر تشریف لائیں ..........................................
03039240427
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپریشن ۔ مایوسی ۔ انجانا خوف Anxiety .وھم ۔ گھبراہٹ ۔نفسیاتی امراض ۔پاگل پن ۔ ٹینشن ۔دماغی فطور ۔یاداشت کا کھو جانا ۔امراض معدہ۔ گیس پرابلم ۔بچوں کی ذھنی مشکلات ۔یکسوئ کا فقدان ۔ بستر پر پیشاب کر دینا ۔ سبق یاد نہ ھونا ۔چڑچڑا پن ۔جگر کی خرابی مردانہ امراض خواتین کے امراض جسمانی دردیں ۔ پٹھوں کی کمزوری ۔جسم کے مختلف اعضاء کا سن ھونا ۔دائمی قبض ۔بواسیر جگر کے امراض پتھری گردہ۔مثانہ ۔پتہ۔
خواتین کے امراض ۔مردانہ امراض ۔اور تمام امراض کے
ھومیوپیتھک شافی علاج کے لیے رابطہ کریں
03039240427
اپنی پرابلم واٹس ایپ پر وائس میسج کر دیں
آپ کو بہترین ھومیوپیتھک شافی ادویات دی جائیں گی
Be the first to know and let us send you an email when Al Raheem Homoeopathic Clinic Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.