ھومیو ڈاکٹر میرعالم نوے نہر

ھومیو ڈاکٹر میرعالم نوے نہر چیک اپ بالکل پری Homeo Doctor MirAlam

06/01/2023

ڈپریشن کے مریض باقاعدگی سے تلبینہ کھائیں۔

مہمند ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور
04/01/2023

مہمند ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور

04/01/2023

جن لوگوں کو بند اور تنگ جہگوں میں ڈر اور خوف لگ رہی ھو انکا یہ خوف اور ڈر ھومیوپیتھک دوا سکسینم کے استعمال سے ختم ھوسکتی ھے
(Succinum)

03/01/2023

آج ایک کرائے دار کو بڑا پریشان دیکھا یا اللہ 2023میں ہر کرائے دار کو اپنی رحمت سے اپنا گھر عطاء فرما آمین آمین آمین

01/01/2023

ہمارے ہاں
مستحق افراد کا فری علاج ہوتا ہے۔
پلیز فالو اینڈ شئیر تاکہ مستحق لوگوں یہ پیغام مل جائیں

01/01/2023

🥺
د فخر او ویاړ ځای دی چی یو افغان انجینر داسی یو موټر جوړوی

Made in Afghanistan 🏎🚕

30/12/2022

جو بھی غریب بندہ جس کے پاس علاج کےلئے پیسے نہ ہوں تو رابطہ کریں
پلیز شیئر

30/12/2022

کمر درد کے لیے ہومیوپیتھک میڈیسن

29/12/2022

ہومیوپیتھک میں معدے کیلئے ٹاپ میڈیسن ضرور استمعال کریں

اسے Oniscidae کہتے ہیں۔  آپ انہیں اینٹوں یا نم چیز کے نیچے پا سکتے ہیں۔  آپ نے ناگوار محسوس کیا ہوگا اور سوچا ہوگا کہ وہ...
28/12/2022

اسے Oniscidae کہتے ہیں۔ آپ انہیں اینٹوں یا نم چیز کے نیچے پا سکتے ہیں۔ آپ نے ناگوار محسوس کیا ہوگا اور سوچا ہوگا کہ وہ فطرت میں کیوں موجود ہیں۔
ٹھیک ہے، میں آپ کو بتاتا چلوں، اونسیڈی، جسے کوچینل کے نام سے جانا جاتا ہے، آئسوپوڈ کرسٹیشینز کا ایک ذیلی گروپ ہے جس کا کام زمین سے نقصان دہ بھاری دھاتوں جیسے مرکری، کیڈمیم اور سیسہ کو ہٹانا ہے۔ وہ فطرت کی حکمت کی تصدیق کے لیے مٹی اور زمینی پانی کو صاف کرنے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ انہیں نقصان نہ پہنچائیں اور نہ ہی کیڑے مار ادویات کا سپرے کریں!

سر کے بالوں کی خشکی/سکروی کیلئے اپ ان دو آدویات کو استعمال کرکے دیکھ لیں۔بہت ہی موثر ترین ریزلٹ کے حامل ہیں▪Thuja Occ-20...
28/12/2022

سر کے بالوں کی خشکی/سکروی کیلئے اپ ان دو آدویات کو استعمال کرکے دیکھ لیں۔بہت ہی موثر ترین ریزلٹ کے حامل ہیں
▪Thuja Occ-200
Single dose alternate day

▪Sanicula-200
Single dose alternate day

28/12/2022

اگر آپ کو نیند نہیں آتی تو ھومیوپیتھک کی یہ دوا ضرور استمعال کریں
Q

27/12/2022

سر درد کیلئے

Address

Jehangira

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ھومیو ڈاکٹر میرعالم نوے نہر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ھومیو ڈاکٹر میرعالم نوے نہر:

Share

Category