16/05/2026
🩺✨
کمر کا درد نہ صرف آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرتا ہے بلکہ یہ آپ کی صحت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے۔ اب مہنگی ادویات کے بجائے قدرت کی طرف رجوع کریں! 🌿
ہم لائے ہیں آپ کے لیے کچن کی عام اشیاء (ادرک اور دیسی گھی) سے تیار کردہ ایک آزمودہ اور بہترین قدرتی نسخہ، جو انشاء اللہ آپ کو کمر کے درد سے ہمیشہ کے لیے نجات دلائے گا۔
✅ *ہمارا مقصد:* آپ کو کیمیکل سے پاک، خالص اور قدرتی علاج فراہم کرنا۔
مزید رہنمائی اور معائنے کے لیے آج ہی تشریف لائیں یا رابطہ کریں:
📍 *مدنی بیت الحکمت، محلہ سلطان والا، جھنگ*
📞 *03007346829*
👤 *ڈاکٹر حکیم حبیب اللہ خان سعدی* (DHMS, Fazil Tib-o-Jarahat)
(ماہرِ حکمت و ہومیو پیتھک و حجامہ )