we are providing non-surgical hair solution of baldness through natural hair wigs for men and women at Jhang in affordable prices.
30/03/2025
اگر آپ کے سر کے بال غائب ہو چکے ہیں اور آپ عمر میں بڑے نظر آتے ہیں اور اپنا اعتماد بھی کھو چکے ہیں تو اب پریشانی کی کوئی بات نہیں ہم آپ کو لگائیں گے قدرتی بالوں سے بنا امپورٹڈ ہیئر یونٹ اور وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں تاکہ آپ پھر سے جوان نظر آئیں اور اعتماد کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھیں۔ یہ یونٹ قدرتی بالوں سے بنتے ہیں اور USA سے امپورٹ کئے جاتے ہیں لگنے کے بعد ایسا ہی لگتا ہے جیسے آپ کے اوریجنل ہیئر ہیں
ہماری تمام پروڈکٹس پر عید آفر چل رہی ہیں تو دیر نا کریں اور ابھی رابطہ کریں۔۔
19/09/2024
ہیئر یونٹ ٹیپ خریدیں وہ بھی ہول سیل قیمت پر تو ابھی آرڈر کریں۔
04/05/2024
سیل سیل سیل۔ اب امپورٹڈ ہیئر یونٹ صرف 10000 میں خردیں۔ آپ ہمیں آنلائن آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔ فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ہیئر یونٹ خریدیں۔ کوالٹی میں بہترین USA ہیئر یونٹ خریدیں۔ ہماری قیمت بازار میں سب سے کم ہے تاکہ ذیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو۔ پاکستان بھر میں کہیں سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔
12/03/2024
ہم آپ کے لئے لے کر آئیں ہیں رمضان آفر ۔
آپ کو ملے گی ھیئر یونٹ پر بہت مناسب قیمت اب آپ USA کا ھیئر یونٹ لگوائیں صرف اور صرف 120000 میں ۔ ہم کوالٹی پر کسی بھی قسم کا compromise نہیں کرتے ہم آپ کو مہیا کرتے ہیں اچھی کوالٹی کا ھیئر یونٹ۔
تو دیر کس بات کی ہے آج ہی رابطہ کریں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
15/01/2024
کیا آپ گنجے پن کا شکار ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کے آپ کے سر پر بال ہوں؟
ہم آپ کے لئے لائے ہیں قدرتی بالوں سے بنا ہیئر یونٹ جس کو فکس کروا کرآپ بالوں کا کوئی بھی اسٹائل بنا سکتے ہیں۔
نہائیں ، سوئیں یا موٹر سائیکل چلائیں کسی بھی قسم کا پرابلم نہیں ہوگا۔
آپ ہم سے آنلائن آرڈر بھی کرسکتے ہیں ہم معیار پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے آپ کو وہ ہی چیز بھیجیں جو دیکھائیں گے۔ یونٹ لگوانے سے پہلے ہم سے معلومات ضرور لیں۔ معلومات بلکل فری ہے۔ ہول سیل ریٹ پر یونٹ خریدیں۔
31/12/2023
اگر آپ گنجے پن کا شکار ہیں اور کسے بھی فنکشن میں جانے سے گھبراتے ہیں۔ تو ہم لائے ہیں آپ کے لئے ھیئر فائبر اسکو سر پر لگانے سے آپ کے بالوں کا مسئلہ حل ہو جائےگا۔ اس کو آج ہی آرڈر کریں۔ مناسب قیمت میں بہترین کوالٹی۔
11/07/2023
اب قدرتی بالوں کا یونٹ لگوائیں مناسب قیمت میں۔
کوالٹی میں بہترین اور قیمت میں مناسب۔
لوکل یونٹ قدرتی بالوں میں صرف 7000 روپے۔
امپورٹڈ ہیئر یونٹ صرف 12000 روپے میں۔
28/06/2023
بڑی عید کی بڑی آفر۔
اب قدرتی بالوں کا یونٹ لگوائیں مناسب قیمت میں۔ کوالٹی میں بہترین اور مناسب قیمت میں ۔۔
امپورٹڈ یونٹ۔ 12000
لوکل یونٹ۔ 7000
06/06/2023
امپورٹڈ ہیئر یونٹ لگوائیں اور خوبصورت نظر آئیں۔ قدرتی بالوں اور نیچرل لک کے ساتھ ہر قسم کے امپورٹڈ ہیئر یونٹ دستیاب ہیں۔
03/06/2023
خوشیاں وسائل کی محتاج نہیں ہوتی
اس لیے ہر حال میں خوش رہنا سیکھیں...
اللہ سب کی جائز حاجات قبول کرے۔۔اور
سکھ سکون اور صحت و تندرستی والی زندگی کے ساتھ۔خوشیاں نصیب کرے۔۔
#آمین__یا__رب__العالمین 💕
30/05/2023
ہر قسم کے امپورٹڈ ہئیر یونٹ لگوائیں۔ مناسب قیمت میں۔ مزید تفصیل کے لئے میسج کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Beauty Hair Wigs Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.