
17/05/2025
جھنگ سے تعلق رکھنے والے 43 سالہ شفقت صاحب کو L5-S1 مہرے کی سلپ ڈسک نرو کو دبا رہی تھی جس کی وجہ سے 3 سال سے شدید درد تھا میں نے محض 2 انچ کا کٹ گیا کر مائیکرو ڈائیسکٹمی کی اور شفقت 24 گھنٹے میں بغیر کسی پیچیدگی کے خود چل کر گھر واپس جا چکے ہیں اور 3 سالہ دور غائب ہو چکا ہے
ڈاکٹر محمد محسن جھنگ کی تاریخ کے واحد نیورو سرجن ہیں جو 24/7 دماغ کے ایمرجنسی آپریشن کر کے الحمدللہ سینکڑوں قیمتی جانیں بچاچکے ہیں۔اور مہروں کے مینیمل انویسو آپریشن پورا ہفتہ کیے جاتے ہیں
اب آ پ کو دماغ ، حرام مغز ،کمر، بچوں کے پیدائشی پھوڈوں اور دماغ کی بیماریوں، مہروں کے اور سر کی چوٹ کے مریضوں کو جھنگ سے باہر لے جانے کی ضرورت نہیں ہے آپ ڈاکٹر محمد سرور ہسپتال نزد سول ہسپتال جھنگ میں انٹرنیشنل اعزازات حاصل کر نے والے، انٹرنیشنل ریسرچ اور پنجاب کے ٹوپر نیوروسرجن ڈاکٹر محمد محسن جو بذریعہ کیمرہ اور مائیکروسکوپ دماغ اور مہروں میں چھوٹا سا سوراخ بنا کر آپریشن کرنے میں مشہور ہیں اور سینکڑوں کامیاب آپریشن جھنگ میں بھی کر چکے ہیں پورا ہفتہ مریض چیک کرواسکتے ہیں ، روزانہ چیک اپ ، ایمرجنسی ،ایڈمیشن اور آپریشن کی سہولت موجود ہے
اپائنٹمنٹ نمبر 03334365505
اوقات کار روزانہ شام 5 بجے تا رات 8 بجے چھٹی بروز اتوار ۔