
20/05/2025
🩺
الحمدللہ!
سلمان نیورو سینٹر، مدینہ ٹاؤن، جھنگ میں ای آر سی پی (ERCP)
کا آغاز عید الاضحیٰ کے فوراً بعد، ان شاءاللہ، باقاعدگی سے کیا جا رہا ہے۔
یہ جدید اینڈوسکوپک طریقہ علاج پتے اور لبلبے کی بیماریوں کے تشخیص و علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے، اور یہ ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی انجام دیا جائے گا۔
📍 مقام: سلمان نیورو سینٹر، مدینہ ٹاؤن، جھنگ
🗓️ آغاز: عید الاضحیٰ کے بعد، ان شاءاللہ
📞 رابطہ اور معلومات کے لیے جلد ہم سے رابطہ کریں۔
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!