
25/08/2025
خوشخبری خوشخبری اب آپ کو جھنگ فیصل آباد ملتان جانے کی ضرورت نہیں ہے ہم آپ کے شہر گڑھ موڑ پر لے کر آئے ہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کا لیب کولیکشن سنٹر اب آپ کے شہر گڑھ موڑ میں پہلے جو ٹیسٹ ملتان یا فیصل آباد جاکر کرواتے تھے وہی ٹیسٹ گڑھ موڑ پر کر کے دیں گے
*تمام ٹیسٹ انتہائی مناسب قیمت پر کیے جاتے ہیں*
شفاء لیب جدید ترین آلات اور تربیت یافتہ عملے سے آراستہ*
*طبی نمونوں کی منتقلی کے دوران مطلوبہ درجہ حرارت کو ہمہ وقت برقرار رکھا جاتا ہے*