District Health Authority Jhang

District Health Authority Jhang Official Page of District Health Authority Jhang under Health & Population Department, Govt. of Punjab, Lahore

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ہیلتھ ویژن.ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ...
15/04/2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ہیلتھ ویژن.

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کی ہدایت پر میڈیکل سپرنٹینڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور سیال ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا.

ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم نے رجسٹریشن و نرسنگ کاؤنٹرز، شعبہ بیرونی مریضاں، ڈینٹل کلینک, فارمیسی, وارڈز، لیبارٹری اور ایمرجنسی کا معائنہ کیا. طبی تشخیص اور ادویات کی فراہمی کا بغور جائزہ لیا.

میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے وارڈز میں فرداً فرداً مریضوں اور شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے طبی، تشخیصی اور ادویات کی فراہمی کے بارے میں استفسار کیا.
میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے روسٹر کے مطابق طبی عملے کی حاضری اور صفائی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا.

انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ علاج معالجے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

Health & Population Department
DC_Jhang

قومی انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز دوسرے روز کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت جائزہ میٹنگ پولیو ٹیموں...
15/04/2026

قومی انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز
دوسرے روز کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت جائزہ میٹنگ
پولیو ٹیموں کی ورکنگ کا جائزہ لیا گیا
Health & Population Department
Emergency Operation Center - EOC Punjab
DC_Jhang

فرنٹ لائن ورکرز ہر گلی، ہر محلے، حتیٰ کہ دور دراز اور دشوار گزار علاقوں تک جا کر آپ کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرتے ...
15/04/2026

فرنٹ لائن ورکرز ہر گلی، ہر محلے، حتیٰ کہ دور دراز اور دشوار گزار علاقوں تک جا کر آپ کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
ان کا ساتھ دیں اور یقینی بنائیں کہ ہر بچے کو ہر مہم میں پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے پلائے جائیں۔
✅ اپنے دروازے کھولیں اور اپنے بچوں کو محفوظ بنائیں۔

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 202613 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولی...
14/04/2026

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 2026
13 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں جبکہ 4 ہزار سے زائد فرنٹ لائن ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کی حفاظت یقینی بنا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ضلع کونسل جھنگ ڈاکٹر اظہر حسنین نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے ضلع جھنگ کی مختلف یونین کونسلز میں موجود موبائل ٹیمز، ٹرانزٹ ٹیمز اور فکس سائٹس کا معائنہ کیا۔۔

پولیو ٹیم کی کارکردگی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے موبائل ٹیم میں موجود پولیو ٹیم کی حاضری، ٹیلی شیٹس، ویکسین کی دستیابی اور بچوں کو قطرے پلانے کے عمل کو باریک بینی سے چیک کیا۔

انہوں نے پولیو ٹیم کی محنت اور جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ محکمہ صحت اور آبادی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پولیو ورکرز عوام کی خدمت میں مصروف ہیں، اس لیے ان کے ساتھ تعاون کیا جائے اور ان کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔

انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے۔
+
Health & Population Department
Emergency Operation Center - EOC Punjab
DC_Jhang

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 202613 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولی...
14/04/2026

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 2026
13 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں جبکہ 4 ہزار سے زائد فرنٹ لائن ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کی حفاظت یقینی بنا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر جھنگ فیاض احمد چوہدری اور تحصیل افسران نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے ضلع جھنگ کی مختلف یونین کونسلز میں موجود موبائل ٹیمز، ٹرانزٹ ٹیمز اور فکس سائٹس کا معائنہ کیا۔۔

پولیو ٹیم کی کارکردگی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے موبائل ٹیم میں موجود پولیو ٹیم کی حاضری، ٹیلی شیٹس، ویکسین کی دستیابی اور بچوں کو قطرے پلانے کے عمل کو باریک بینی سے چیک کیا۔

انہوں نے پولیو ٹیم کی محنت اور جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ محکمہ صحت اور آبادی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پولیو ورکرز عوام کی خدمت میں مصروف ہیں، اس لیے ان کے ساتھ تعاون کیا جائے اور ان کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔

انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے۔
+
Health & Population Department
Emergency Operation Center - EOC Punjab
DC_Jhang

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 202613 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولی...
14/04/2026

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 2026
13 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں جبکہ 4 ہزار سے زائد فرنٹ لائن ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کی حفاظت یقینی بنا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر جھنگ ڈاکٹر میاں محمد احسن سلیانہ نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے تحصیل جھنگ کی مختلف یونین کونسلز میں موجود موبائل ٹیمز، ٹرانزٹ ٹیمز اور فکس سائٹس کا معائنہ کیا۔

پولیو ٹیم کی کارکردگی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے فیلڈ میں موجود پولیو ٹیم کی حاضری، ٹیلی شیٹس، ویکسین کی دستیابی اور بچوں کو قطرے پلانے کے عمل کو باریک بینی سے چیک کیا۔

انہوں نے پولیو ٹیم کی محنت اور جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ محکمہ صحت اور آبادی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

ڈاکٹر محمد ریحان طاہر نے اس بات پر زور دیا کہ پولیو ورکرز عوام کی خدمت میں مصروف ہیں، اس لیے ان کے ساتھ تعاون کیا جائے اور ان کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔

انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے۔

ڈاکٹر محمد ریحان طاہر کا کہنا تھا کہ پولیو ایک خطرناک مرض ہے جس کا واحد مؤثر حل بروقت ویکسینیشن ہے، اور عوام کے تعاون کے بغیر اس مرض کا خاتمہ ممکن نہیں۔

انہوں نے یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ پولیو مہم کی کامیابی کے لیے تمام تر اقدامات جاری رکھے گی اور مہم کے دوران غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

Health & Population Department
Emergency Operation Center - EOC Punjab
DC_Jhang

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 202613 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولی...
14/04/2026

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 2026
13 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں جبکہ 4 ہزار سے زائد فرنٹ لائن ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کی حفاظت یقینی بنا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر شورکوٹ ڈاکٹر محمد سعید خان نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے تحصیل شورکوٹ کی مختلف یونین کونسلز میں موجود موبائل ٹیمز، ٹرانزٹ ٹیمز اور فکس سائٹس کا معائنہ کیا۔

پولیو ٹیم کی کارکردگی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے فیلڈ میں موجود پولیو ٹیم کی حاضری، ٹیلی شیٹس، ویکسین کی دستیابی اور بچوں کو قطرے پلانے کے عمل کو باریک بینی سے چیک کیا۔

انہوں نے پولیو ٹیم کی محنت اور جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ محکمہ صحت اور آبادی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

ڈاکٹر خالد محمود نے اس بات پر زور دیا کہ پولیو ورکرز عوام کی خدمت میں مصروف ہیں، اس لیے ان کے ساتھ تعاون کیا جائے اور ان کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔

انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے۔

ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ پولیو ایک خطرناک مرض ہے جس کا واحد مؤثر حل بروقت ویکسینیشن ہے، اور عوام کے تعاون کے بغیر اس مرض کا خاتمہ ممکن نہیں۔

انہوں نے یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ پولیو مہم کی کامیابی کے لیے تمام تر اقدامات جاری رکھے گی اور مہم کے دوران غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

Health & Population Department
Emergency Operation Center - EOC Punjab
DC_Jhang

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 202613 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولی...
14/04/2026

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 2026
13 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں جبکہ 4 ہزار سے زائد فرنٹ لائن ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کی حفاظت یقینی بنا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر اٹھارہ ہزاری ڈاکٹر ذکا مہدی نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے تحصیل اٹھارہ ہزاری کی مختلف یونین کونسلز میں موجود موبائل ٹیمز، ٹرانزٹ ٹیمز اور فکس سائٹس کا معائنہ کیا۔

پولیو ٹیم کی کارکردگی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے فیلڈ میں موجود پولیو ٹیم کی حاضری، ٹیلی شیٹس، ویکسین کی دستیابی اور بچوں کو قطرے پلانے کے عمل کو باریک بینی سے چیک کیا۔

انہوں نے پولیو ٹیم کی محنت اور جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ محکمہ صحت اور آبادی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

ڈاکٹر خالد محمود نے اس بات پر زور دیا کہ پولیو ورکرز عوام کی خدمت میں مصروف ہیں، اس لیے ان کے ساتھ تعاون کیا جائے اور ان کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔

انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے۔
ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ پولیو ایک خطرناک مرض ہے جس کا واحد مؤثر حل بروقت ویکسینیشن ہے، اور عوام کے تعاون کے بغیر اس مرض کا خاتمہ ممکن نہیں۔

انہوں نے یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ پولیو مہم کی کامیابی کے لیے تمام تر اقدامات جاری رکھے گی اور مہم کے دوران غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

Health & Population Department
Emergency Operation Center - EOC Punjab
DC_Jhang

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 202613 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولی...
14/04/2026

انسدادِ پولیو مہم | 13 تا 16 اپریل 2026
13 اپریل سے شروع اس مہم کے دوران ضلع جھنگ میں 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں جبکہ 4 ہزار سے زائد فرنٹ لائن ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کی حفاظت یقینی بنا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر احمد پور سیال ڈاکٹر خالد محمود نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے تحصیل احمد پور سیال کی مختلف یونین کونسلز میں موجود موبائل ٹیمز، ٹرانزٹ ٹیمز اور فکس سائٹس کا معائنہ کیا۔

پولیو ٹیم کی کارکردگی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے فیلڈ میں موجود پولیو ٹیم کی حاضری، ٹیلی شیٹس، ویکسین کی دستیابی اور بچوں کو قطرے پلانے کے عمل کو باریک بینی سے چیک کیا۔

انہوں نے پولیو ٹیم کی محنت اور جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ محکمہ صحت اور آبادی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

ڈاکٹر خالد محمود نے اس بات پر زور دیا کہ پولیو ورکرز عوام کی خدمت میں مصروف ہیں، اس لیے ان کے ساتھ تعاون کیا جائے اور ان کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔

انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے۔
ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ پولیو ایک خطرناک مرض ہے جس کا واحد مؤثر حل بروقت ویکسینیشن ہے، اور عوام کے تعاون کے بغیر اس مرض کا خاتمہ ممکن نہیں۔

انہوں نے یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ پولیو مہم کی کامیابی کے لیے تمام تر اقدامات جاری رکھے گی اور مہم کے دوران غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

Health & Population Department
Emergency Operation Center - EOC Punjab
DC_Jhang

14/04/2026

قومی انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab

14/04/2026

انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
Govt of Punjab

14/04/2026

رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab

Address

Inside DHQ Hospital, Gojra Road, Jhang
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Health Authority Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share