Eye Care With Azka Shahid

Eye Care With Azka Shahid Dr. Azka Shahid is a skilled optometrist and eye physician dedicated to providing exceptional eye care at Maggasi Clinic.

With expertise in diagnosing and managing various eye conditions, she ensures comprehensive vision care for her patients.

👁️ آنکھیں — قدرت کی سب سے قیمتی نعمتصاف اور صحت مند نظر زندگی کو روشن بناتی ہے۔ لیکن شوگر، بلڈ پریشر، سفید موتیا، کالا م...
22/08/2025

👁️ آنکھیں — قدرت کی سب سے قیمتی نعمت
صاف اور صحت مند نظر زندگی کو روشن بناتی ہے۔ لیکن شوگر، بلڈ پریشر، سفید موتیا، کالا موتیا اور بچوں میں بھینگا پن جیسی بیماریاں بینائی کو متاثر کر سکتی ہیں۔ وقت پر معائنہ اور علاج نہ صرف آپ کی نظر بچاتا ہے بلکہ زندگی کے معیار کو بھی بہتر بناتا ہے۔

جدید تشخیص اور بہترین علاج

جدید کمپیوٹرائزڈ مشین کے ذریعے نظر کا معائنہ

ذیابطیس اور بلڈ پریشر سے متاثرہ پردے کی بیماریوں کی تشخیص و علاج

سفید موتیا اور کالا موتیا کی بروقت تشخیص

بچوں میں بھینگا پن کا مؤثر علاج

کانٹیکٹ لینز فٹنگ

آنکھوں کی دیگر بیماریوں کی مکمل تشخیص و علاج

👩‍⚕️ ڈاکٹر ازکیٰ شاہد

ماہر بصارت و کانٹیکٹ لینز اسپیشلسٹ

سابقہ آپٹومیٹرسٹ، ایل آر بی ٹی 18 ہزاری

سابقہ آپٹومیٹرسٹ، ال حنیف آئی کلینک جھنگ

آئی فزیشن، مگسی کلینک جھنگ

🕒 اوقاتِ معائنہ:
صبح: 9:00 بجے تا 2:00 بجے
شام: 6:00 بجے تا 8:00 بجے

💰 فیس: Rs. 800/-

📍 ایڈریس: مگسی کلینک، بالمقابل گورنمنٹ گرلز ہوسٹل، نزد مددو اڈا، جھنگ

📞 رابطہ نمبر: 0334-3172948 | 047-7613861

#جھنگ ٰ_شاہد

🌙 Eid-ul-Adha Mubarak from Dr. Azka Shahid 🌙Wishing you a joyful and blessed Eid filled with love, peace, and endless bl...
06/06/2025

🌙 Eid-ul-Adha Mubarak from Dr. Azka Shahid 🌙
Wishing you a joyful and blessed Eid filled with love, peace, and endless blessings.
May this sacred occasion remind us of the values of sacrifice, compassion, and care — the same principles we strive to uphold in your eye health journey.

As you celebrate with your family, don’t forget to take care of your vision — because your eyes deserve attention, too.

👁 Eye Care with Azka Shahid – Dedicated to clearer, healthier vision.
📞 Book your appointment today for expert consultation and personalized care.

06/06/2025

بینائی… ایک انمول نعمت، اور اس کی حفاظت ہمارا عزم!

ڈاکٹر أذکیٰ شاهد
Doctor of Optometry & Eye Physician
ماہر امراض چشم

LRBT 18 Hazari اور Al Hanif Eye Clinic میں خدمات انجام دے چکی ہیں۔ اب جھنگ کے مگسی کلینک میں دستیاب ہیں، جدید مشینری اور مکمل تشخیص کے ساتھ۔

علاج کی سہولیات:
🔹 دور و نزدیک کی نظر کی کمزوری
🔹 جلن، خارش، سرخی، الرجی
🔹 سفید و کالا موتیا
🔹 شوگر/بلڈ پریشر سے متاثرہ آنکھیں
🔹 بچوں کی نظر کی کمزوری اور بھینگا پن

اوقات کار:
🕗 صبح 8:00 تا 2:00
🌙 شام 6:00 تا 8:00
💸 فیس: صرف 800 روپے
📍 مگسی کلینک، مدّو کی اڈا، جھنگ
📞 0334-3172948

"جہاں آپ کی نظر… ہماری ترجیح!"

شوگر آپ کی بینائی کو خاموشی سے نقصان پہنچا سکتی ہے۔۔۔اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو اپنی آنکھوں کا بروقت معائنہ کروانا بہت ض...
29/05/2025

شوگر آپ کی بینائی کو خاموشی سے نقصان پہنچا سکتی ہے۔۔۔
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو اپنی آنکھوں کا بروقت معائنہ کروانا بہت ضروری ہے۔
کیونکہ بر وقت تشخیص ہی محفوظ بینائی کی ضمانت ہے۔

👁️ آج ہی اپنی آنکھوں کا معائنہ کروائیں
✅ شوگر کے اثرات سے آنکھوں کی مکمل اسکریننگ
✅ ماہر ڈاکٹر سے مشورہ
✅ کمپیوٹرائزڈ آنکھوں کا معائنہ

📍 کلینک کا پتہ:
مگسی کلینک، بلمقابل گورنمنٹ گرلز کالج ہاسٹل، نزد مدو کی اڈا، جھنگ

🧑‍⚕️ معالج:
ڈاکٹر أذکیٰ شاہد

Doctor of Optometry

Eye Physician

سابقہ آپٹومیٹرسٹ ایل آر بی ٹی 18Hazari

سابقہ آپٹومیٹرسٹ ال حنیف آئی کلینک جھنگ

💵 معائنے کی فیس: صرف 800 روپے

⏰ اوقات کار:
صبح 9:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
شام 6:00 بجے تا رات 8:00 بجے

📞 رابطہ کریں:
0334-3172948 | 047-7613861

📢 بہترین علاج ہمارا وعدہ ہے!
اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں، آج ہی چیک اپ کروائیں!
ٰ_شاہد

اگر آپ کا بچہ دیکھنے میں دشواری محسوس کرے، تو وہ نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ زندگی کی دوڑ میں بھی پیچھے رہ سکتا ہے۔نظر ...
17/05/2025

اگر آپ کا بچہ دیکھنے میں دشواری محسوس کرے، تو وہ نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ زندگی کی دوڑ میں بھی پیچھے رہ سکتا ہے۔
نظر کی کمزوری بچے کی خوداعتمادی، سیکھنے کی صلاحیت اور خوابوں کو متاثر کر سکتی ہے۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ صرف ایک معمولی غفلت آپ کے بچے کے مستقبل کو دھندلا دے؟

آج ہی مگسی کلینک جھنگ میں اپنے بچے کی آنکھوں کا معائنہ کروائیں۔
ماہر امراض چشم ڈاکٹر أذکیٰ شاہد بچوں کی نظر، بھینگا پن، اور دیگر آنکھوں کی بیماریوں کا جدید طریقوں سے علاج کرتی ہیں۔

پتہ: مگسی کلینک، بلمقابل گورنمنٹ گرلز کالج ہاسٹل، مدّو کی اڈا، جھنگ
اوقات کار:
صبح 9:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
شام 6:00 بجے تا رات 8:00 بجے
رابطہ نمبر: 03343172948 | 0477613861

EYE CARE WITH DR. AZKA SHAHID




ٰ_شاہد





08/05/2025

ڈاکٹر أذکیٰ شاهد کی جانب سے گوجرہ موڑ پر فری آئی کیمپ کا انعقاد!

ماہر امراض چشم ڈاکٹر أذکیٰ شاهد کی زیر نگرانی گوجرہ موڑ پر ایک اور فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں مریضوں کا مفت آنکھوں کا معائنہ کیا گیا اور ضروری ادویات فراہم کی گئیں۔

کیمپ میں سفید موتیا، کالا موتیا، بچوں کا بھینگاپن، نظر کی کمزوری، شوگر و بلڈ پریشر سے متاثرہ آنکھوں کے پردے سمیت دیگر بیماریوں کی تشخیص و رہنمائی کی گئی۔

ڈاکٹر أذکیٰ شاهد روزانہ مگسی کلینک، جھنگ میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اور شام 6 بجے سے رات 8 بجے تک آنکھوں سے متعلق معیاری خدمات فراہم کر رہی ہیں۔

مقام: مگسی کلینک، مدو اڈہ، گورنمنٹ گرلز کالج ہوسٹل کے سامنے، جھنگ
رابطہ: 0334-8172948 / 047-7613861

ڈاکٹر أذکیٰ شاهد

ماہر امراض چشم

سابق آپٹومیٹرسٹ LRBT

سابق آپٹومیٹرسٹ ال حنیف آئی کلینک

آنکھوں کی صحت، آپ کی زندگی کی روشنی ہے۔
خدمت کا یہ سفر جاری ہے –

بلڈ پریشر آپ کی نظر کو متاثر کر سکتا ہے!ہائپرٹینسو ریٹینوپیتھی ایک خاموش بیماری ہے جو آہستہ آہستہ بینائی کو نقصان پہنچا ...
03/05/2025

بلڈ پریشر آپ کی نظر کو متاثر کر سکتا ہے!

ہائپرٹینسو ریٹینوپیتھی ایک خاموش بیماری ہے جو آہستہ آہستہ بینائی کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
بروقت تشخیص ہی حفاظت ہے۔
آج ہی اپنی آنکھوں کا مکمل معائنہ کروائیں!

DR. AZKA SHAHID
Doctor of Optometry
Ex-Optometrist L.R.B.T 18 Hazari
Ex-Optometrist Al Hanif Eye Clinic Jhang

معائنہ فیس: صرف 800 روپے

مقام:
مگسی کلینک جھنگ
گلی کلینک، بالمقابل گورنمنٹ گرلز ہاسٹل، نزد مدّو کی اڈا، جھنگ

اوقات کار:
صبح 9:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
شام 6:00 بجے تا رات 8:00 بجے

رابطہ کریں:
📞 0334-3172948
☎️ 047-7613861

فری آئی کیمپ(مفت آنکھوں کا معائنہ اور علاج)ان تمام افراد کے لیے جو بینائی کے مسائل کا  شکار ہیں مگر علاج کی سہولت حاصل ن...
28/04/2025

فری آئی کیمپ

(مفت آنکھوں کا معائنہ اور علاج)

ان تمام افراد کے لیے جو بینائی کے مسائل کا شکار ہیں مگر علاج کی سہولت حاصل نہیں کر پا رہے۔
آئیے اور اپنی آنکھوں کا مکمل معائنہ کروائیں تجربہ کار ماہر امراض چشم کی زیر نگرانی۔

خدمات:
سفید موتیا اور کالا موتیا کی تشخیص
نظر کی کمزوری، بھینگا پن اور دیگر امراض چشم کی جانچ
شوگر اور بلڈ پریشر سے متاثرہ آنکھوں کا معائنہ
بچوں اور بزرگوں کا خصوصی معائنہ
مفت ادویات کی فراہمی
ماہر امراض چشم:

ڈاکٹر أذکیٰ شاہد
(آئی فزیشن، مگسی کلینک جھنگ)
سابقہ آپٹو میٹرسٹ ال حنیف آئی کلینک جھنگ
سابقہ آپٹو میٹرسٹ ایل آر بی ٹی 18 ہزاری
تفصیلات:

تاریخ: 2 مئی 2025، بروز جمعہ
وقت: صبح 9:00 بجے تا شام 3:00 بجے

مقام:
کلینک ڈاکٹر ملک غلام جعفر (ڈی ایچ ایم ایس)، برجی فیس
چک نمبر 169/ ج-ب گروہ، نزد اڈا گوجرہ موڑ، جھنگ فیصل آباد روڈ

معائنہ فیس: صرف 100 روپے

رابطہ نمبر:
📞 0345-7581982
📞 0340-3437135

آنکھیں قیمتی ہیں، ان کا خیال رکھنا ضروری ہے۔اپنی بینائی کو محفوظ رکھنے کے لیے بروقت اور درست معائنہ کروائیں۔EYE CARE wit...
17/04/2025

آنکھیں قیمتی ہیں، ان کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
اپنی بینائی کو محفوظ رکھنے کے لیے بروقت اور درست معائنہ کروائیں۔

EYE CARE with Dr. Azka Shahid
Doctor of Optometry | Eye Physician
Ex-Optometrist – L.R.B.T 18 Hazari
Ex-Optometrist – Al Hanif Eye Clinic, Jhang

Dr. Azka Shahid
ماہر اور تجربہ کار آپٹومیٹرسٹ ہیں، جو جدید کمپیوٹرائزڈ مشینوں کے ذریعے آنکھوں کا معائنہ فراہم کرتی ہیں۔ خدمات میں بچوں اور بڑوں کی نظر کے مسائل، عمر کے ساتھ نظر کی کمزوری، سفید و کالا موتیا اور آنکھوں کی دیگر بیماریوں کی تشخیص شامل ہے۔

معائنے کی فیس: صرف 800 روپے
کلینک: مگسی کلینک، جھنگ
اوقات کار:
پیر تا جمعرات – صبح 9:00 تا 2:00 | شام 6:00 تا 8:00
(جمعہ کو چھٹی)

رابطہ نمبر:
📞 047-7613861
📞 0334-8172948

#ڈاکٹرأذکیٰ_شاہد

ڈاکٹر أذکیٰ شاہد – ماہر امراض چشمبچوں کی نظر کی حفاظت، آپ کی اولین ترجیح!اگر آپ کا بچہ بار بار آنکھیں رگڑتا ہے، قریب سے ...
12/04/2025

ڈاکٹر أذکیٰ شاہد – ماہر امراض چشم
بچوں کی نظر کی حفاظت، آپ کی اولین ترجیح!

اگر آپ کا بچہ بار بار آنکھیں رگڑتا ہے، قریب سے دیکھتا ہے، یا بورڈ نہ پڑھنے کی شکایت آتی ہے — تو یہ نظر کی کمزوری کی علامات ہو سکتی ہیں۔
اب جھنگ میں دستیاب ہے جدید مشینری سے مکمل معائنہ اور ماہر مشورہ۔ وقت پر توجہ، بہتر بینائی کی ضمانت!

مقام: مگسی کلینک، مدّو اڈا، جھنگ
اوقات: صبح 9 بجے تا شام 4 بجے
معائنہ فیس: صرف 800 روپے
رابطہ نمبر: 0334-8172948 | 047-7613861

#ڈاکٹرأذکیٰشاہد

کیا آپ کی نظر دھندلا رہی ہے؟سر درد، آنکھوں میں جلن یا رات کو گاڑی چلاتے ہوئے دکھائی کم دیتا ہے؟یا آپ کے بچے کو بورڈ پر ل...
06/04/2025

کیا آپ کی نظر دھندلا رہی ہے؟
سر درد، آنکھوں میں جلن یا رات کو گاڑی چلاتے ہوئے دکھائی کم دیتا ہے؟
یا آپ کے بچے کو بورڈ پر لکھا نظر نہیں آتا، یا پڑھائی میں دقت کا سامنا ہے؟
تو یہ معمولی بات نہیں — یہ آپ کی آنکھوں کا سگنل ہے کہ اب وقت ہے معائنے کا!

DR. AZKA SHAHID
ماہر امراض چشم — جدید ٹیکنالوجی سے مکمل آنکھوں کا معائنہ
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے مؤثر، ذاتی توجہ کے ساتھ علاج

مقام: مگسی کلینک، مدّو اڈا، جھنگ
اوقات: صبح 9 سے 2، شام 6 سے 8
رابطہ: 0334-8172948 | 047-7613861

EYE CARE with Dr. Azka Shahid
نظر ہے تو نظر انداز مت کریں!

31/03/2025

Eid Mubarak!

May this blessed occasion bring joy, peace, and prosperity to you and your loved ones. May your prayers be accepted, and your hearts be filled with happiness. Wishing you a wonderful Eid filled with love and togetherness!

Address

Maggasi Clinic Opposite To Govenrment Girls College Hostel Near Maddu Adda Jhang Sadar
Jhang Sadar

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
21:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 14:00
18:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 14:00
18:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 14:00
21:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 14:00
20:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00
21:00 - 20:00

Telephone

+923346172948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eye Care With Azka Shahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category