10/12/2025
*🍯 شہد کے فوائد 🍯*
🔹نہار منہ شہد چاٹنے سےبلغم دور ہوتا ہے۔
🔹معدہ صاف کرتا ہے۔
🔹فضلات کو دفع کرتا ہے۔
🔹سدے کھولتا ہے۔
🔹معدہ کو اعتدال میں لاتا ہے۔
🔹دماغ کو قوت دیتا ہے۔
🔹حرارت غریزی کو قوی کرتا ہے۔
🔹قوت باہ میں تحریک پیدا کرتا ہے۔
🔹مثانہ کے لیے بے حد مفید ہے۔
🔹پیشاب کے بند ہونے کو کھولتا ہے۔
🔹فالج و لقوہ کے لیے بے حد مفید ہے۔
🔹ریاح خارج کرتا ہے اور بھوک لگاتا ہے۔
بیری کا خالص گارنٹی شدہ چھوٹا شہد دستیاب ہے۔
4200 روپے فی کلو
آدھا کلو 2250 روپے
پاؤ 1250 روپے
پورے پاکستان میں اپنے ایڈریس پر منگوا سکتے ہیں۔ منگوانے کےلیے ابھی رابطہ فرمائیں۔ 0301 7978253