Rahmat Dawakhana

Rahmat Dawakhana Rehmat Dawakhana is a herbal medical health care center in Jhang. It has been working since 2000.

Hakeem Rehamt Ullah Sialvi is a qualified from Hakeem certified from Punjab Tibbia College Jhang.

ZAAR NaturalsFacial maskایک قدرتی ماسک جودے أپکے چہرے کونکھار  داغ دھبے چھائیاں دانے چہرے کی جھریاں صرف تین دن کے اسعمال...
21/05/2025

ZAAR Naturals
Facial mask
ایک قدرتی ماسک
جودے أپکے چہرے کونکھار
داغ دھبے چھائیاں دانے چہرے کی جھریاں صرف تین دن کے اسعمال سے بالکل ختم
چہرے کی جلدکاڈھیلا پن دورکرے کچھ دن کے استعمال سے رنگت بالکل صاف اورسفید ھوجاتی ہے
ہرعمرکے افراد استعمال کرسکتے ہیں
،100فیصد قدرتی اجزاسے تیارکردہ
أپکو بناۓ خوبصورت
أج ہی لگائیں اورحسین بن جائیں

26/04/2025

رحمت دواخانہ کی انتہائ موثر معجون اعصابی
معجون اعصابی جسمانی دردوں پٹھوں کی تکلیف
جوڑوں کی تکلیف مہروں کی تکلیف کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی تھکاوٹ عورتوں میں بعداز ڈیلیوری کمردرد مینسز کے دنوں میں ٹانگوں کے درد میں بھی بہت مفید ہے ان تمام حالات میں معجون اعصابی کااستعمال أپکو چنددنوں میں مکمل ارام دے گا اسمیں تمام اجزادیسی ہیں مغزیات زعفران اورشہد سے تیارشدہ معجون اعصابی ہرقسم کے سائیڈایفیکٹ سے پاک ہے
أڈر کیلۓ اس نمبر پر رابطہ کریں 03007500411

20/04/2025
گوند کتیراکے فوائد اور استعمالکتیرا- عرف عام گوند کتیرا۔(Tragacantha Gum)۔یہ ایک خار دار درخت قتاد کا گوند ہے جس کے کانٹ...
11/03/2025

گوند کتیراکے فوائد اور استعمال

کتیرا- عرف عام گوند کتیرا۔(Tragacantha Gum)۔

یہ ایک خار دار درخت قتاد کا گوند ہے جس کے کانٹون کی کثرت اور تیزی مشہور ہے۔ گوند کتیرا پانی میں پھول جاتی ہے۔ اسکا رنگ سفید اور زردی مائل سفید ہوتا ہے۔ اور ذائقہ پھیکا ۔

مزاج۔
گرمی اور سردی کے لحاظ سے متعدل ۔ تردرجہ اؤل ہے۔

افعال۔
مسکن سوزش و حرارت ، بدن کو موٹا کرنے والا۔

استعمال۔

جسم کی سوزش و حرارت کو تسکین دینے کے لئے اس کو شربتوں میں شامل کرکے یا اس میں بھگو کر پلاتے ہیں۔ مغز بادام، نشاستہ، شکر اور کتیرا ہموزن سفوف بنا کر دودھ کے ہمراہ کھلانے سے بدن کو فربہ کرتاہے۔ نیز اسکو بھگو کر کھانے سے امعاء کے زخم، پیاس، اعضاء بول میں زخم اور جلن میں آرام اور سکون دیتا ہے۔
کتیرا بعض دواؤں کے زہریلے اثرات کوزائل کرتا ہے۔ باطنی اعضاء کے سیلا ن خون کو بند کرتا ہے۔ یہ خاص کر بطور حابس استعمال کیا جاتا ہے

گوند کتیرا کے دیگر استعمال۔

اسکو گاڑھا کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
کاسمیٹک، بالوں پر لگانے والے سپرے، لوشن، ٹیکسٹائل پرنٹنگ میں کیا جاتا ہے۔
بیکری، ڈیری مصنوعات، فروزن ڈیژرٹس(Frozen Desserts)، شربت آئس کریم، جیلی، وارنش، دانت پر لگانے والی ادویات، بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں معدے اور جلدی زخموں کے علاج میں استعمال کیاجاتا ہے۔

گوند کیترے کا عام استعمال۔

گوند کتیرا شیشے کی طرح صاف اور سخت دانوں کی شکل میں ہوتا ہے جو آپس میں جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ انھیں کاغذ میں لپیٹ کر ہتھوڑی سے انھیں پیس لیں اور پھر اسے کسی گلاس میں ڈال کر اس میں پانی ڈال کے رکھ دیں اور شام یا صبح کے وقت جب آپ دیکھیں گے تو گلاس پورا بھرا ہوا ہوگا اب اسے کسی پیالہ میں ڈال کر اس کو دودھ یا دہی میں ملا کر حسب منشاء میٹھا ڈال کر استعمال کریں۔

موسم گرما میں معدہ جگر مثانہ کی گرمی

جگر کی گرمی ، خون کی کمی ، تھکاوٹ ، چڑچڑا پن ، جوڑوں اور ہڈیوں کی تکلیف ختم

15/06/2022

نورہیئرآئل
گرتے ٹوٹتے چھوٹے اور خشک بالوں کیلئے

Address

Rahmat Dawakhana Bashir Chowk Satellite Town Jhang
Jhang
35200

Telephone

+923007500411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahmat Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share