Voice Of Waqar

Voice Of Waqar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Waqar, Home Health Care Service, Toba Road Hussain abd, Jhang.

❤️گھر پر سہولیات ❣️

1۔خوراک پیشاب کی نالی ،فزیوتھراپی ،مثانہ واش

2۔ٹیکہ ،برنولہ ،ڈرپ 3۔ چیسٹ ایکسرسائز

4۔ آکسیجن ،ایمبولینس 5۔ کرونا ،فالج ،،کینسر اور ڈسچارج مریضوں کی گھر پر مکمل کئیر

6۔وزن کم کرے ،لیکیوریا
0313-2792525

27/07/2025

Another one Gone 🔥😂

24/07/2025

جھنگ الحبیب ہیلتھ سروس کلینک ٹوبہ روڈ ہسپتال کے اوپر سٹوری سے سٹاف انچارج حزیفہ نواز نامی نوجوان کی ڈیڈ باڈی
ملی ہے تاحال مزید تفتیش جاری ہے

Jhang Police Official-Page
Punjab Police Pakistan
Maryam Nawaz Sharif

24/07/2025

مہرو کی سرجری کروانی چاھیے یا نہیں

حذیفہ نواز تحصیل اٹھارہ ہزاری جھنگ کا رہائشی ہے اور حبیب ہیلتھ سروسز ہسپتال ٹوبہ روڈ نزد برجی چوک جھنگ میں بطور آپریشن ت...
23/07/2025

حذیفہ نواز تحصیل اٹھارہ ہزاری جھنگ کا رہائشی ہے اور حبیب ہیلتھ سروسز ہسپتال ٹوبہ روڈ نزد برجی چوک جھنگ میں بطور آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن (OT) اور ایڈمن اپنی خدمات سر انجام دے رہا تھا ۔آج ہسپتال میں مرا ہوا پایا گیا۔حذیفہ نواز کے ورثاء اس موت کو قتل سمجھتے ہیں اور ڈی پی او جھنگ اور دیگر انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حذیفہ کی موت کے پیچھے چھپے حقائق کی تحقیق و تفتیش کی جائے اور انصاف کی فراہمی میں تعاون کیا جائے۔


13/07/2025

ابھی تو بل بھی ادا کرنا ھے 🥹🥹

06/07/2025

عشق حسین پر مبنی رولا دینے والا واقعہ

05/07/2025

🤣

04/07/2025

کسی بچی وچی کا تو مسلہ نہیں ھے 🤣

'Kisi bachi wachi ka masla to nai hai ? 😂

03/07/2025

سانپ گرمی کے موسم میں میرے لیے پھنکا چلاتے ھوئے

01/07/2025

دل کو دورہ ھارٹ اٹیک

‏اللہ کا بُلاوا آجائے تو ایک لمحہ تاخیر نہی ہوسکتی
‏یہ کریسنٹ ماڈل سکول لاہور کے محترم اُستاد نیاز احمد صاحب تھے، جو دورانِ ٹریننگ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔ ایک بظاہر صحت مند، متحرک اور پُرعزم شخص کا یوں پل بھر میں رخصت ہو جانا نہ صرف دل کو توڑ دیتا ہے دل کے دورے اب کس قدر عام ہو چکے ہیں۔ سمجھ نہیں آتا کہ اس کے پیچھے اصل وجوہات کیا ہیں۔ ذہنی دباؤ؟ طرزِ زندگی؟ یا کچھ اور؟

01/07/2025

ماموں جان

سپرٹنڈنٹ ضلع کونسل رانا عبدالغفار اور ظہور رمانہ ( ڈرائیور ) کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

چیف آفیسر ضلع کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ ، فنانس آفیسر میڈم فائزہ توفیق کی شرکت

28/06/2025

سانحہ منگورہ 💔
سوات میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نظر ہو گئے 💔

Address

Toba Road Hussain Abd
Jhang
35200

Telephone

+923156957036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Waqar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Voice Of Waqar:

Share