23-March - Pakistan Day 🇵🇰
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...
آمین.
23مارچ یوم پاکستان مبارک ہوں
ہم اپنے پاک افواج پہ ناز کرتے ہیں
فخر ہے اللٌٰہ نے ہمیں ایسے بہادر پاک فوج کے جوانوں سے نوازا ہے23مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم
23مارچ 1940،،،پاکستان کی اساس کادن
23مارچ،،حقیقی اسلامی نظریےکی فتح کا دن
23 مارچ،حب الوطنی کےثبوت کادن
23 مارچ،وطن کی مٹی سےپیارکےاظہارکادن
یااللٌٰہ ملک پاکستان کو تاقیامت سلامت رکھے آمین
آئیے اس یوم تجدید عہد پاکستان ۲۳مارچ پر
ہم سب پاکستانی عہد کریں کہ اپنے وطن کے خلاف
اندرونی و بیرونی دشمنوں او ر سازشوں کو مل کر ناکام بنائیں گے. انشاء اللٌٰه
پاکستان زندہ باد
23
02/03/2025
تمام اہل اسلام کو رمضان کا 🌙 چاند مبارک ہو
17/07/2024
*ظالم چاہے اپنے شہر کا ہو یا کوفے کا ہو۔*
*ظالم کو ظالم کہنا اور مظلوم کا ساتھ دینا اور حق و سچ پر کھڑے رہنا اصل فلسفہ حسینیت ہے۔*🖤
07/07/2024
الحمداللہ عمرہ زئرین کے لیے خوشخبری. نزدیک ترین رہائش کے ساتھ انتہائی سستا ترین عمرہ پیکج دینے والی واحد ٹریول ایجنسی فوری رابطہ کریں😇0300650303
Be the first to know and let us send you an email when Zain International Medical Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Zain International Medical Consultancy: