
08/06/2025
08 جون – یومِ ولادت کی پُرخلوص مبارکباد 🌹
پاسبانِ مسلکِ رضا، فاضل نوجوان، منظورِ نظر حضور شہزادۂ غوث الورٰی،
بانی و مرکزی امیر بزمِ اعلیٰ حضرت العالمی
🌟 حضرت علامہ مولانا محمد عاقل باروی القادری مدظلہ العالی 🌟
کو یومِ ولادت کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ❤️
دعا ہے کہ:
🌺 اللہ ربّ العزت آپ کے علم و عمل میں، عمر و صحت میں، عزت و شرف میں
مزید بلندیاں، ترقیات اور قبولیت عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻
یہ دن آپ کے لیے باعثِ رحمت، خوشیوں اور کامیابیوں کا پیغام لائے۔
---
🕋 منجانب:
مولانا مقبول احمد مہر
(حلقہ ذمّہ دار، جعفرآباد – بلوچستان)