Ulfat Raja

Ulfat Raja جنجوعہ کلینک ڈاکٹر صفدر والی گلی سعیلہ جہلم

14/02/2022
14/02/2022
کامرہ،اٹک "آجلاس پاکستان عوامی تحریک مہمان خصوصی قاضی شفیق الرحمان بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے ڈور ٹو ڈور الیکش...
02/02/2022

کامرہ،اٹک
"آجلاس پاکستان عوامی تحریک
مہمان خصوصی قاضی شفیق الرحمان
بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم شروع
وفدمیں قائدین ملک طاھرجاوید،سردارعمردرازخان،میاں بابرمصطفوی،جوادالحسنات پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب اور ملک عبدالوحید صدر و امجدعلیخان ضلع اٹک، کے علاوہ کثیرتعدادمیں کامراہ قائدین نے شرکت کی

01/02/2022

مسیحی مذہبی رہنما ولیم سراج کا قتل قابل مذمت ہے:خرم نواز گنڈاپور

قتل مذہبی ہم آہنگی کی فضا کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے:سیکرٹری جنرل پی اے ٹی

قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں

سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے مسیحی مذہب کے رہنما ولیم سراج کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہب کی بنیاد پر قتل و غارت گری کا مقصد پاکستان میں مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کی فضا کو نقصان پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان اور اسلامی تعلیمات میں بے گناہ انسان کے قتل کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ قتل کے اس سنگین واقعہ پر مذمتیں جاری کرنا کافی نہیں ہے۔ قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی عوام پرامن اور محب وطن ہیں۔ پاکستان کی ترقی اور تعلیم کے فروغ کے حوالے سے ان کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ ولیم سراج کے قتل پر مسیحی عوام میں اضطراب اور تشویش ہے جس کا بلاتاخیر ازالہ ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے قتل کے اس سنگین واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت اور سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ پشاور میں پیش آنے والے اس واقعہ کے بعد مذہبی شخصیات کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے۔

21/01/2022
12/12/2021
11/12/2021

چوآ سیدن شاہ یو سی ڈلوال"چکوال ملک توقیراعوان ایڈووکیٹ سینئرنائب صدر PATشمالی پنجاب،ملک ساجد اعوان صدرPAT تحصیل چکوال کاتنظیمی وزٹ کیا"دلیل پورUCڈلوال کےرھنما یوتھ لیگ راجہ احسن کی پھوپھی کےانتقال پر لواحقین سے اظہار تعزیت کی-اس موقع پرمنھاج القرآن اور یوتھ لیگ کے قائدین بھی ہمراہ تھے

09/12/2021

اقتدار اور اقتدار

05/12/2021

Address

ڈاکٹرصفدروالی گلی سعیلہ جہلم
Jhelum

Telephone

+923455752984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ulfat Raja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share