امین رقیئا سروسز جھلم

امین رقیئا سروسز جھلم Islamic solution to jadoo and jin problem

31/10/2025
30/10/2025
30/10/2025

وارث قلندر پاک رح ۔۔سید بابا جان عکس ھیں تربیت کا پیار کا بالکل اسی طرح کہ جیسے
دیکھ لے شکل میری کس کا أینہ ھوں میں
یار کی شکل ہوں اور یار میں فنا ھوں میں

19/10/2025
19/10/2025

اللہ کا امر ھیں قلندر پاک رح۔ فیض عام ھیں تو امر کو اور پیغام رحمت کو کسی تک پہنچا دینا صدقہ جاریہ بن جاتا ھے۔کار خیر میں شامل رھیں

18/10/2025
18/10/2025

کیا خوب فیض ھے قلندر پاک رح کا کہ خود مذب و مستی مین رھے دھمال یار میں رھے اور حیدر حیدر حیدرکا رنگ غالب ہی رھا مگر اللہ نے غزت بخشی اور گر سکھاتے ھیں بادشاہی کا۔ رو با رو یار کی قایم نماز ہی أپ کی ہوش ھے ۔

17/10/2025

قلندر پاک رح نے بھی درس یہی دیا ھے کہ جب کچھ رستہ نظر نہ أۓ تو بس کر دو ھر پریکٹس سے اور اللہ پانی والی دعا کا سہارا لو جو سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں روح اور قلب کو خدا سے جوڑ دیتی ھے۔. پناہ مل جاتی اپنے خالق کی گود میں۔

16/10/2025
15/10/2025

جزبات اور احساسات بہت بار تباہ ہوتے ہیں یہ ھے تو عمومی عمل زندگی مگر جب ذہنی اور باطی یا روحانی معاملہ ہو تو صرف اللہ اللہ اللہ ہی پاس رہ جاتا ھے۔. بابا جی رح کا فیض اور طریقہ دعا جب سورہ الرحمن کی سماعت سے جڑتا ھے تو انسان اللہ ک گود میں اتر جاتا ھے۔ بے شک قلندر پاک کواللہ ہی نے خلق کی أساںی کے لیۓ یہ عطا کیا ھے

Address

Jadu # Jinn # Ruqyah # Evil # Devil # Sipirt # Islamic Solution # Quraani Eelaj # Demon Issues # Possesion # Qurani Wazaif
Jhelum
49600

Telephone

+923325242032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امین رقیئا سروسز جھلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram