
31/07/2025
ہومیوپیتھک میڈیسن اینولا
Inula
ایک پودے سے تیار کی جاتی ہے . یہ ایک دائمی جھاڑی ہے اس کے تنے پر دھاریاں ہوتی ہیں ۔
مردوں میں اگر عضو تناسل میں کھچاؤ کے ساتھ کمر میں درد محسوس ہو تو بہترین میڈیسن ہے ۔
پیشاب کی بار بار حاجت صرف قطرہ قطرہ خارج ہوتا ہے۔
پراسٹیٹ کے ٹھیک ہونے کے باوجود۔
پیشاب سے بنفشہ جیسی بو آتی ہے ۔ جو ایسے مریضوں کی خاص نشانی ہے۔
یہ میڈیسن علامات کے حساب سے ایک طاقت سے لے کر تیس تک زیادہ استعمال ہوتی ہے ۔