A H Beauty and Fitness

A H Beauty and Fitness ہیلتھ اینڈ بیوٹی ٹپس کے لیے ہمارے اس پیج کو لائیک اور شئ

15/07/2025
A.H Beauty And Fitness Sunblock Face And Body Cream
06/07/2024

A.H Beauty And Fitness Sunblock Face And Body Cream

16/06/2024

*عید قربان پر گوشت کیسے کھائیں*

کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں
گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے

گوشت کے ساتھ دہی کا ستعمال زیادہ کریں۔یہ آپ کے جسم میں دوست بیکٹیریا کی تعداد کو بڑھاتی ہے اور انفیکشن پیدا ہونے سے روکتی ہے۔

ادرک ادرک صدیوں سے نظام انہضام کی بیماریوں کی روک تھام کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔اور آج بھی اس کا ستعمال خوراک کو جلد ہضم کرتا ہے۔اور جزو بدن بنانے میں مدد کرتا ہے
سرکہ
۔سرکہ صفرا کو ختم کرتا ہے۔اور گوشت جیسی دیر ہضم غذاؤں کو جلد ہضم کرتا ہے۔کولیسٹرول کو کم کرتا ہےیعد قربان پر انگور کا سرکہ گوشت کے ساتھ استعمال کیا جائے تو گوشت جلد ہضم ہو گا اور اس کے مضر اثرات پیدا نہیں ہوں گ

گوشت کھانے سے اگر بلڈ پریشر بڑھے تو
( سونف + زیرہ سفید+ الائچی سبز) کا قہوہ لیا جائے

گوشت کھانے سے جسم پر دھپڑ نکل جائیں تو فوراََ
( گلاب کی پتی + زیرہ سفید+ الائچی سبز + سونف + ثابت دھنیا) کا قہوہ لیں

گوشت کھا کر اگر بدہضمی پیٹ درد ھو تو
( اجوائن دیسی + پودینہ+ تیز پات) قہوہ لیں

گوشت کھا کر اگر لوز موشن متلی لگے تو ( لونگ + دار چینی + لیمن چند قطرے) کا قہوہ لیں

گوشت کھا کر اگر پیچش ھو تو
( ہلدی + ملٹھی + سونف)
یا
( سونف + زیرہسفید + ہلدی) پوڈر کرکے آدھی چمچ پانی سے لیں

گوشت کھا کر اگر پائلز خونی شروع ھو جائے تو
( زیرہ سفید + سونف + گلاب کی پتی + ) کا قہوہ 2 چٹکی ہلدی پھانک کر قہوہ پی لیں

گوشت کھا کر
( ادرک + پودینہ+ اجوائن دیسی) کا قہوہ
معمول سے لیا جائے تو بدہضمی ڈکاریں درد اپھارہ لوز موشن وغیرہ سے محفوظ رکھے گا

گوشت کھا کر اگر مسوڑوں پر ورم آجاے دانت درد کریں تو
( نمک + سونٹھ + سرسوں کے تیل سے لیپ) تیار کر کے دانتوں مسوڑوں پر ملا جائے تو سکون حاصل ھوتا ھے

گوشت کھا کر اگر قبض ھو تو ( منقہ 8/10 دانے)
ادھے کپ پانی میں ابال کر منقہ کھالیں اور پانی پی لیں انشاءاللہ قبض رفع ھو جائے گا۔
*نوٹ*۔۔ہر کھانے کے بعد خلال کریں۔تاکہ دانتوں میں پھنسے ذرات اندر موجود رہ کر انفیکشن نہ کریں۔رات سوتے وقت مسواک یا برش لازمی کریں
*امیر حمزہ بیوٹی اینڈ فٹنس ایکسپرٹ*
*واٹس ایپ نمبر:03025831381*

01/01/2024

Happy New Year 🎊

ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی ۔♥😊😊ہم وہ معالج ہیں ۔ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں ۔🔥 🔥
11/10/2023

ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی ۔♥
😊😊
ہم وہ معالج ہیں ۔ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں ۔🔥 🔥

15/08/2023

*اگر اپ 35 سال سے اوپر کے ہو چلے ہو تو میری یہ چند نصیحتیں یاد رکھنا*
سب سے پہلی بات،
حتی المقدور کوشش کرنا کہ تیری یہ دو چیزیں تیرے قابو میں رہیں،
پہلی: آپکا فشار خون (بلڈ پریشر)۔
دوسری: اپکے خون میں شکر کا تناسب
2 دوسری بات
ان 6 چیزوں کا استعمال کم سے کم کرنا
پہلی: نمک
دوسری: چینی
تیسری: گوشت یا دیگر محفوظ کردہ غذائیں
چوتھی: سرخ گوشت
پانچویں: دودھ اور اس کی بائی پروڈکٹس
چھٹی: نشاستہ دار غذائیں
ساتویں: كاربونيٹیڈ گیسوں والے مشروبات
3.... تیسری بات
اپنے کھانوں میں ان تین اشیاء کی کثرت کرنا
پہلی: سبزیاں
دوسری: پھل
تیسری: خشک میوہ جات
چوتھی بات
ان تین چیزوں کو بھلانے کی کوشش کرنا
پہلی: تیری عمر
دوسری: تیرا ماضی
تیسری: اگر تیرے ساتھ کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو تو
پانچویں بات
ان چار چیزوں کو، بھلے تیرا جتنا زور لگے، اپنے پاس رکھنا
پہلی: اپنے محبین اور دوستوں سے تعلق
دوسری: اپنے خاندان کا خیال
تیسری: مثبت سوچ
چوتھی: مشاغل کو اپنے گھر سے دور
6 چھٹی بات
اپنی صحت کی حفاظت کیلئے ان پانچ کا اہتمام رکھنا
پہلا: روزے
دوسرا: ہنسی مذاق اور مسکراہٹیں
تیسرا: مسلسل سفر و سیاحت
چوتھا: جسمانی ورزش
پانچواں: اپنا وزن کم کرنے کےلئے محنت کرنا
7 ساتویں بات
ان چار باتوں کو کبھی نظر انداز نہ کرنا
پہلی: پانی پینے کیلئے پیاس کا انتظار نہ کرنا
دوسری: نیند کیلئے جمائیوں کا انتظار نہ کرنا
تیسری: آرام کیلئے تھکاوٹ ہونے کا انتظار نہ کرنا
چوتھی: اپنے ریگولر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے بیمار ہونے کا انتظار نہ کرنا
8 آٹھویں اور سب سے ضروری بات
1 نمبر ایک: اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط بنا کر رکھنا، تلاوت کا اہتمام، تہجد کی کوشش اور دعاء ومناجات کی کثرت۔
2 نمبر دو: ذات باری سے استغفار اور آقا حبیبنا مصطفی علیہ السلام پر درود و سلام کی کثرت۔اس سے صحت ، فقر وفاقے اورمال میں خیر ہوگی۔ اور دارین کی خوشیاں ملیں گی۔۔

*امیر حمزہ بیوٹی اینڈ فٹنس ایکسپرٹ*

*واٹس ایپ نمبر:03025831381*

30/06/2023

Ameer Hamza BEAUTY AND FITNESS EXPERT
Whatsapp:03025831381

Address

Jhelum

Telephone

03025831381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A H Beauty and Fitness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram