
27/09/2025
"گیارہ سال بیت گئے مگر یادیں آج بھی زندہ ہیں۔"
"میرے والد، میری دعاؤں کا مرکز، میری زندگی کا سرمایہ۔"
"وقت گزر گیا مگر آپ کی کمی کبھی پوری نہ ہو سکی۔"
"ابا جی، آپ ہمیشہ دل میں زندہ رہیں گے۔"
"اللہ آپ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔"