01/06/2025
🏥 جہلم میں نئے جدید پرائیویٹ اسپتال 🌿
گزشتہ چند سالوں میں جہلم میں کئی نئے اور جدید پرائیویٹ اسپتال قائم ہوئے ہیں۔ جدید عمارات پر مشتمل اِن اسپتالوں میں، ماڈرن لیبارٹریز، آپریشنز تھیٹر، ایمرجنسی سہولیات، اور مختلف شعبہ جات کی طبی خدمات دستیاب ہیں۔
اِن اسپتالوں کی وجہ سے علاج کے لیے بڑے شہروں میں جانے کی ضرورت کم ہوئی ہے۔
🔹 حال ہی میں قائم ہونے والے نمایاں اسپتال:
✔️ سرمد ہسپتال، جہلم
📍 میجر اکرم شہید روڈ، نزد محمدی چوک، جہلم
🌐 ویب سائٹ: sarmadhospital.com
✔️ ڈاکٹرز ہسپتال، جہلم
📍 اولڈ جی ٹی روڈ، نزد گورنمنٹ سکول، جہلم
🌐 ویب سائٹ: jhelumdoctorshospital.com
✔️ سہارا ہسپتال اینڈ ڈائگنوسٹک سنٹر
📍 جادہ، اولڈ جی ٹی روڈ، جہلم
✔️ گوندل میڈیکل اینڈ ٹراما سینٹر
📍 جی ٹی روڈ، کالا گجراں، جہلم
🌐 ویب سائٹ: gondalhospital.com
✔️ یعقوب ہسپتال
📍 سول لائنز، نزد تبلیغ سکول، جہلم
✔️ جہلم کارڈیک سینٹر
📍 مین جی ٹی روڈ، جادہ، جہلم
🩺 ان اسپتالوں میں گائنی، جنرل سرجری، چائلڈ اسپیشلسٹ، نیورولوجی، کارڈیالوجی، اور دیگر کئی اہم شعبہ جات کی خدمات موجود ہیں۔
📣 ان اسپتالوں کی سروسز کے حوالے سے اپنا تجربہ کمنٹس میں ضرور شیئر کریں، تاکہ دوسروں کو فائدہ ہو سکے۔
Welcome to Sarmad Hospital, a beacon of advanced healthcare nestled in the heart of Jhelum city. With a commitment to excellence, we are proud to introduce ourselves as the largest private healthcare establishment in Jhelum, boasting a 60-bed advanced multispeciality facility licensed by the PHCC.