09/12/2024
**CareNest: آپ کی صحت کے لیے آپ کے گھر پر خدمات**
ہم "CareNest" میں یہ سمجھتے ہیں کہ صحت کا خیال آپ کے اپنے گھر کی آرام دہ فضا میں رکھنا کتنا اہم ہے۔ اسی لیے ہم آپ کے لیے یہ خصوصی خدمات پیش کر رہے ہیں:
✅ **ہوم نرسنگ سروسز**
پیشہ ور نرسنگ اسٹاف آپ کے مریضوں کی میڈیسین ،انجکشن وغیرہ کے لیے دستیاب۔
✅ **گھر پر ڈاکٹر کا وزٹ**
تجربہ کار ڈاکٹرز کا آپ کے گھر پر معائنہ، بغیر کسی پریشانی کے۔
✅ **ہوم فزیوتھراپی**
آپ کی ضرورت کے مطابق فزیوتھراپی سیشنز، وہ بھی گھر پر۔
✅ **ہوم لیب ٹیسٹ سروسز**
لیب ٹیسٹ کروانے کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں، ہماری ٹیم آپ کے گھر آ کر سیمپل لے گی۔
آپ کی صحت ہماری ترجیح ہے! ہمیں فخر ہے کہ ہم آپ کے اعتماد کے ساتھ آپ اور آپ کے پیاروں کی خدمت کر رہے ہیں۔
**رابطہ کریں آج ہی اور ہماری خدمات سے فائدہ اٹھائیں۔**
#فزیوتھراپی