
05/02/2023
آپ کے اپنے علاقے جاوید میڈیکل سنٹر ھزارہ میں صحت کارڈ کے ذریعے علاج شروع ہوچکی ہے۔ تجربہ کار ڈاکٹرز اور با اخلاق عملہ جو ہمہ وقت 24 گھنٹے مریضوں کے تیمارداری کیلئے موجود ہیں۔۔۔
جدید طرز کی مشینری اور صاف ستھرا ما حول۔۔۔
اس میڈیکل سنٹر کی اھم بات یہ ہے کہ یہاں تمام مریضوں کا بلا تفریق علاج معالجہ کیا جاتا ہے۔۔
صحت کارڈ کے ذریعے جنرل سرجری، گائنا کالوجی، ای۔این۔ٹی، آرتھوپیڈکس، پیڈیاٹرکس این۔آئی۔سی۔یو، پیڈز او۔پی۔ڈی، میڈیکل کیسز، نیوروسرجری، اوپتھلمالوجی سرجری، یورولوجی۔ کے سہولیات موجود ھیں۔
رابطہ نمبر۔ 0946784744
موبائل نمبر۔ 03411163639