THQ Hospital, Kabal Swat

  • Home
  • THQ Hospital, Kabal Swat

THQ Hospital, Kabal Swat Tehsil Headquarter Hospital Kabal Swat

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) صاحب نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کبل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اس ...
03/05/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) صاحب نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کبل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صحت کارڈ فارمیسی کا بھی وزٹ کیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) صاحب بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

03/05/2026

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کبل میں مریضوں کے لیے بہترین صحت سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری۔

ہم فخرِ عالم صاحب کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انہیں خوش آمدید کہتے ہ...
18/02/2026

ہم فخرِ عالم صاحب کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں عوام کی خدمت اور محکمۂ صحت کی بہتری کے لیے کامیابی عطا فرمائے

ہم ڈاکٹر شوکت علی کو BPS-18 میں ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ اُن کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ...
11/02/2026

ہم ڈاکٹر شوکت علی کو BPS-18 میں ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ اُن کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے.

ہایمز میڈیسن کمپنی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کبل سوات کے او پی ڈی بلاک میں سولر سسٹم نصب کیا۔ ہم میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شوکت ...
26/12/2025

ہایمز میڈیسن کمپنی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کبل سوات کے او پی ڈی بلاک میں سولر سسٹم نصب کیا۔ ہم میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شوکت صاحب کے بھی تہہ دل سے مشکور ہیں جن کے بھرپور تعاون سے یہ کام ممکن ہوا۔
ہایمز میڈیسن کمپنی کی جانب سے یہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کبل سوات کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے، جس سے بجلی کے بل میں نمایاں بچت ہوگی اور بجلی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ یہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کبل سوات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اس نوعیت کا اقدام کیا گیا ہے۔
ایک بار پھر ہم میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شوکت صاحب اور ہایمز میڈیسن کمپنی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

I've just reached 6K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗...
20/11/2025

I've just reached 6K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

13/09/2025

تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے (منجہ) میں فلائنگ کوچ کو حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے مقام سے ٹوٹل 22 افراد جسمیں 14 خواتین، اور مرد شامل تھے کو تحصیل ھیڈکوارٹر ہسپتال کبل لائے گئے۔ تمام افراد کو بروقت طبی امداد فراہم کیا گیا۔ 10 مریضوں کو مزید علاج کے غرض سے سیدو شریف تدریسی ھسپتال منتقل کیا گیا جبکہ باقی مریضوں کو ھسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ معمولی نوعیت کے زخم والے مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔۔۔

11/09/2025

Patient from upper Kohistan...
صحت سہولت پروگرام کے تحت مریض فری علاج سے مستفید ہو رہے
ہے۔۔۔

🍾 Celebration 🍾 International Nurses Day at THQ Hospital Kabal Swat.
22/05/2025

🍾 Celebration 🍾
International Nurses Day at THQ Hospital Kabal Swat.

21.05.2025DHO Swat visited THQ Hospital Kabal, inspected various departments, met with patients, and appreciated the ded...
21/05/2025

21.05.2025
DHO Swat visited THQ Hospital Kabal, inspected various departments, met with patients, and appreciated the dedicated efforts of the hospital staff for providing quality healthcare services

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital, Kabal Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share