Raza medicare hospital Chowk nawasher

Raza medicare hospital Chowk nawasher All medical facilities available . 24 HOURS service available

بچوں کےسپشسلسٹ ڈاکٹر محمد ناظم چنڈیر صاحب ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس پارٹ 1 سابق میڈیکل آفیسر شیخ زیدمیڈیکل کالج / ہسپت...
07/04/2023

بچوں کےسپشسلسٹ ڈاکٹر محمد ناظم چنڈیر صاحب ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس پارٹ 1 سابق میڈیکل آفیسر شیخ زیدمیڈیکل کالج / ہسپتال رحیم یار خان ۔صبح 10 بجے سے شام 8. بجے تک چیک اپ کرینگے

01/04/2023

آپ کا اپنا خادم ادارہ رضا میڈیکیر عوام کے درد کو اپنا درد سمجھتے ہوئے اس مہنگائی کے دور میں تمام ڈاکٹر کی فیسیں ختم کرتے ہوئے آپ کے لیے بہت بڑا تحفہ پیش خدمت ہے

رضا میڈی کئیر ہسپتال سراۓ سدھوں روڈ چوک نواں شہر میں ڈاکٹر وقار حیدر ترگڑ صاحب روزانہ کی بنیاد پر صبح 10 بجے سے لے کر شا...
01/04/2023

رضا میڈی کئیر ہسپتال سراۓ سدھوں روڈ چوک نواں شہر میں ڈاکٹر وقار حیدر ترگڑ صاحب
روزانہ کی بنیاد پر صبح 10 بجے سے لے کر شام 7 بجے تک چیک اپ کرینگے صرف اور صرف پرچی فیس 50 روپے میں

20/03/2023
27/09/2022
الحمداللہ : عوام کی حقیقی دعاؤوں اور دوست احباب کےخصوصی تعاون  سے" رضا میڈی کیئر ہسپتال  نواں شہر" نے مختصر عرصہ میں اپن...
13/08/2022

الحمداللہ : عوام کی حقیقی دعاؤوں اور دوست احباب کےخصوصی تعاون سے" رضا میڈی کیئر ہسپتال نواں شہر" نے مختصر عرصہ میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات سے علاقہ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں یوم آزادی کےاس پرمسرت موقع پر ہسپتال کے سی ای او مہر ناصر رضا جوتہ نے اپنے مشن کو ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئےغریب عوام کوعلاج معالجہ کی مزید اور بہتر سہولیات فراہم کرتے ہوئے انتہائی سستے پیکج متعارف کروا دیے ہیں جو مہنگائی کے اس دور میں نہ ہونے کے برابر ہیں

نواں شہر۔سلار واہن۔ٹھل نجیب۔سردارپور ۔ککڑہٹہ کے رہائشیوں کے لئے خوشخبری رضا میڈی کئیر ہسپتال چوک نواں شہر سرائے سدھو روڈ...
21/07/2022

نواں شہر۔سلار واہن۔ٹھل نجیب۔سردارپور ۔ککڑہٹہ کے رہائشیوں
کے لئے خوشخبری رضا میڈی کئیر ہسپتال چوک نواں شہر سرائے سدھو روڈ میں کل بروز جمعہ فری میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں بچوں کے سپیشلسٹ اور اور سرجن ڈاکٹر محمد محسن آختر صاحب فری معائنہ کرینگے دوپہر 1سےشام 8بجے تک فری چیک اپ ہوگا

Address

Khan Plaza Saray Sadhu Road Nawashahr Kabirwala
Kabirwala

Telephone

+923007306253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza medicare hospital Chowk nawasher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category