
02/03/2025
پہلی بار کبیر والہ میں دل کی ایکو کارڈیو گرافی کی سہولت اور سپیشلسٹ کارڈیالوجسٹ ، الکبیر سٹی ہسپتال میں موجود ہیں۔
اب آپ کو دل کے امراض اور بلڈ پریشر کے علاج کے لیے ملتان جانے کی ضرورت نہیں۔