Khursheed Afzal Medicare-KAMC

Khursheed Afzal Medicare-KAMC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khursheed Afzal Medicare-KAMC, Health & Wellness Website, Kabirwala Road Nawa sher, Kabirwala.

خوشخبری خوشخبری خوشخبریکل بروز اتوار خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں ڈاکٹر طاہر رسول صاحب صرف 100 روپے پرچی فیس پر چی...
16/03/2024

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
کل بروز اتوار خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں ڈاکٹر طاہر رسول صاحب صرف 100 روپے پرچی فیس پر چیک اپ کریں گے
وقت: صبح 11 تا شام 3 بجے

14/03/2024
خوشخبری❤️ڈاکٹر علی بخت نقاش راض کل بروز جمعرات  خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں بیمار بچوں کا معائنہ کریں گے پرچی فیس...
13/03/2024

خوشخبری❤️
ڈاکٹر علی بخت نقاش راض کل بروز جمعرات
خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر
میں بیمار بچوں کا معائنہ کریں گے
پرچی فیس صرف 300

خوشخبری❤️ڈاکٹر علی بخت نقاش راض کل بروز منگل خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں بیمار بچوں کا معائنہ کریں گے پرچی فیس صر...
11/03/2024

خوشخبری❤️
ڈاکٹر علی بخت نقاش راض کل بروز منگل خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں بیمار بچوں کا معائنہ کریں گے
پرچی فیس صرف 300

خوشخبری! خوشخبری!انشاء اللّٰہ کل خورشید افضل میڈی کیئر میں ڈاکٹر طاہر رسول بندیشہ  ہر اتوار کو مریضوں کا  چیک اپ کریں گے...
09/03/2024

خوشخبری! خوشخبری!

انشاء اللّٰہ کل خورشید افضل میڈی کیئر میں ڈاکٹر طاہر رسول بندیشہ ہر اتوار کو مریضوں کا چیک اپ کریں گے پرچی فیس صرف 100 روپے۔

بروز منگل ڈاکٹر علی بخت نقاش راضی خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں بچوں کا معائنہ کریں گے پرچی فیس صرف 300
04/03/2024

بروز منگل ڈاکٹر علی بخت نقاش راضی خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں بچوں کا معائنہ کریں گے
پرچی فیس صرف 300

کل بروز اتوار ڈاکٹر طاہر رسول خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں صرف 100 روپے پرچی فیس پر مریضوں کا معائنہ کریں گے اپنڈک...
02/03/2024

کل بروز اتوار ڈاکٹر طاہر رسول خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں صرف 100 روپے پرچی فیس پر مریضوں کا معائنہ کریں گے

اپنڈکس ، ہرنیا ، پتے کی پتھری ، گلہڑ ، مثانے کی پتھری، بواسیر، فشر ، گردہ، مثانے کا درد ، رسولی ، پٹھوں کا درد ، ہڈیوں کا بھربھرا پن اور پیدائشی ٹھڑے پن/چپٹے پاوں کے مریض چیک اپ کیلئے تشریف لائیں۔

اب آپ کے شہر خورشید افضل میڈی کیئر ہسپتال میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس (نیورو سرجری) ین...
29/02/2024

اب آپ کے شہر خورشید افضل میڈی کیئر ہسپتال میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس (نیورو سرجری) ینگ ممبر یوروسپائن (سویئزرلینڈ)
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان سے ہر جمعہ المبارک کو تشریف لا رہے ہیں۔

آج بروز منگل ڈاکٹر علی بخت نقاش راضی خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں بچوں کا معائنہ کریں گے پرچی فیس صرف 300
26/02/2024

آج بروز منگل ڈاکٹر علی بخت نقاش راضی خورشید افضل میڈی کیئر نواں شہر میں بچوں کا معائنہ کریں گے
پرچی فیس صرف 300

الحمداللہ🩷 نواں شہر میں اب چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر کی فراہمی کا وعدہ تکمیل کو پہنچا اور بچوں کے امراض کا مکمل علاج اب ہمارے ...
25/02/2024

الحمداللہ🩷
نواں شہر میں اب چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر کی فراہمی کا وعدہ تکمیل کو پہنچا اور بچوں کے امراض کا مکمل علاج اب ہمارے نواں شہر میں ہوگا
خورشید افضل میڈی کیئر علاقے کی خدمت کیلئے ڈاکٹرز کی اچھی ٹیم مہیا کرنے میں کوشاں ہے اب ہمارا علاقہ میں صحت کے بنیادی مسائل پر قابو پانے کیلئے علی بخت نقاش راضی جیسے ماہر ڈاکٹر کی موجودگی کسی نعمت سے کم نہیں ہے

بانجھ پن کا علاج ممکن!!!! کل بروز ہفتہ  CMH ملتان کی مایہ ناز ڈاکٹر زینب النساء خورشید افضل میڈی کئیر نواں شہر میں صبح 1...
23/02/2024

بانجھ پن کا علاج ممکن!!!!
کل بروز ہفتہ CMH ملتان کی مایہ ناز ڈاکٹر زینب النساء خورشید افضل میڈی کئیر نواں شہر میں صبح 11 سے شام 4 بجے تک مریض چیک کریں گی
ڈاکٹر طاہر رسول بندیشہ بھی کل بروز ہفتہ ہسپتال میں مریضوں کے چیک اپ کیلئے موجود ہونگے

خوشخبری ،خوشخبری  اب آپ کو ملتان یا خانیوال جانے کی ضرورت آپ کے اپنے شہر نواں شہر چک حیدر خورشید افضل میڈی کیئر ھسپتال ک...
19/02/2024

خوشخبری ،خوشخبری اب آپ کو ملتان یا خانیوال جانے کی ضرورت آپ کے اپنے شہر نواں شہر چک حیدر خورشید افضل میڈی کیئر ھسپتال کا قیام دور دراز علاقوں کے مریضوں کو اپنے گھروں کے نزدیک جدید سہولتوں سے آراستہ ھسپتال میں مناسب فیس میں الٹراساؤنڈ ای سی جی اور لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ھوگی 1 ہفتہ کیلیے ماھر ڈاکٹرز صرف 100 روپے فیس میں بڑوں بچوں کا علاج کیا جاے ایمرجنسی میں 24 گھنٹے علاج میسر سی سیکشن سمیت تمام آپریشن کی سہولت موجود ھے
ککڑھٹہ روڈ نواں شہر کبیر والا

19/02/2024

Address

Kabirwala Road Nawa Sher
Kabirwala

Telephone

+923027378789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khursheed Afzal Medicare-KAMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share