09/01/2024
رفاہ ری ھیب سنٹر کبیروالا امید کی ایک نئی کرن۔ جہاں پہ کئی زندگیاں محفوظ ہوئی اور کئی گھر اجڑنے سے بچ گئے۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشے کی لت یا نفسیاتی مسائل میں مبتلا ہے تو آج ہی رابطہ کریں اور مدد حاصل کریں....
اگر آپ ذہنی اور نفسیاتی دباؤ کا شکار ہیں, یا آپ نشہ کرتے ہیں. اور طرح طرح کے علاج کروا کر تنگ آچکے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں.....
ہمارے ہاں ہر قسم کے نشے کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے مثلاً سگریٹ, چرس, آٸس, شراب, کوکین, افیون, اور انجیکشن وغیرہ ۔۔۔۔
مکمل علاج تین سے چار ماہ کا کیا جاتا ہےاور میڈیسن ڈھائی ماہ روزانہ دی جاتی ہے۔ روزانہ گروپ کونسلنگ کی جاتی ہے۔ اور ہر مریض کی علیحدہ علیحدہ کونسلنگ بھی کی جاتی ہے۔ مریض مکمل کورس کے بعد ذہنی و جسمانی طور پر مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے۔ تین وقت کا کھانا دیا جاتا ہے۔ پانچ وقت نماز ادا کروائی جاتی ہے۔
جب مریض کی صحت بہتر ہو جائے تب اس کو نماز ، دعائیں اور کلمے بھی زبانی یاد کروائے جاتے ہیں ۔ سی .سی. ٹی. وی. کیمروں سے مکمل سیکیورٹی میسر ہے۔ صبح کے وقت ورزش بھی کروائی جاتی ہے۔ ٹی۔ وی. کی سہولت موجود ہے ، صاف ستھرا گھر جیسا ماحول دیا جاتا ہے۔
نوٹ:
فیس ماہانہ کی بنیاد پر لی جاتی ہے.
پہلی ملاقات 15-30 دن کے بعد کی جاتی ہے ۔
مریض کو گھر سے لانے کی ذمے داری ہماری اگر مریض خود نا آ رہا ہو۔ مریض کا وارث پہلے ایڈمیشن فائل پر اندراج کرےگا۔اور اپنے شناختی کارڈ کی کاپی مہیا کرے گا۔
We're currently open.
Our business hours are:
Sunday: Open 24 hours
Monday: Open 24 hours
Tuesday: Open 24 hours
Wednesday: Open 24 hours
Thursday: Open 24 hours
Friday: Open 24 hours
Saturday: Open 24 hours
03015890658
03240512488