29/01/2026
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک کبیر والا ڈاکٹر محسن رضا نے سول ویٹرنری ڈسپنسری کنڈ سرگانہ اور سول ویٹرنری سنٹر ددوآنہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران ہسپتال کے ریکارڈ کا بغور جائزہ لیا گیا جبکہ فیلڈ میں جا کر عملے کی جانب سے جانوروں کو لگائی جانے والی ویکسینیشن سرگرمیوں کا بھی معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹر محسن رضا نے عملے کی کارکردگی کو سراہا اور جانوروں کی صحت و فلاح و بہبود کے لیے مزید بہتری سے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں۔
📅 تاریخ: 29 جنوری 2026
📍 لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ عوامی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے
🐄💉