Dr.waqar masood khan

Dr.waqar masood khan ڈاکٹر وقار مسعودخان
ماہر امراض سینہ
سانس،دمہ،الرجی،دائمی نزلہ کیرہ،نمونیا،ٹی بی وغیرہ

. .  .. .   .  اہلیانِ کبیروالا کے لئے جدید سہولت. . .  . . .   . . . . . . . .    . .  سپائرومیٹری ٹیسٹ . .   . . . . ....
09/12/2024

. . .. . . اہلیانِ کبیروالا کے لئے جدید سہولت. . . . . .
. . . . . . . . . . سپائرومیٹری ٹیسٹ . . . . . . . . . . . . . . . . . سانس کا کمپیوٹر ڈیجیٹل ٹیسٹ . . . . . . .

سپائرومیٹری ٹیسٹ اس بات کی پیمائش کرتا ہے کہ آپ اپنے پھیپھڑوں میں کتنی ہوا اندر اور باہر سانس کے ساتھ لے سکتے ہیں، اور کتنی جلدی آپ سانس چھوڑ سکتے ہیں۔ سانس کا مریض کس قدر شدید اور کونسی سانس تنگی یا سانس پھولنے یا سانس میں دشواری کا شکار ہے۔

یہ ایک خاص سانس اور پھیپھڑوں کی صحت/کارکردگی کا ٹیسٹ ہے جو پھیپھڑوں کے حالات کی تشخیص اور نگرانی میں مدد کرتا ہے:

یہ ٹیسٹ کب لازمی کروانا چاہئے؟
اگر آپ کو سینےمیں گھرگھراہٹ، سانس لینے میں دشواری ،سانس تنگی یاسانس پھولنے ، یا کھانسی جیسی علامات ہوں تو یہ ٹیسٹ لازمی کروا کےسینے کے ڈاکٹر کو چیک کروانا چاہئے۔ اس کا استعمال سرجری سے پہلے پھیپھڑوں کے فعل کو جانچنے کے لیے یا پھیپھڑوں کی دائمی بیماری کے بڑھنے کی نگرانی کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے۔ دمہ ، سانس تنگی کی شدت ، پھیپھڑوں کا سکڑاؤ ،سگریٹ نوشی کے سانس پہ مضراثرات بھی اس ڈیجیٹل مشین سے چیک کئے جا سکتے ہیں۔

سانس کا جدید اور کمپیوٹر ڈیجیٹل ٹیسٹ(سپائرومیٹری) اب کبیروالا میں دستیاب ہے۔
رابطہ:
منیر احمد:03136124661, 03136881859
,
ڈاکٹر وقار مسعود خان
ماہر امراض سینہ،سانس،دمہ الرجی وغیرہ
کبیروالا
خانیوال

07/12/2024

Copied

ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک ہوتا تھا، اچانک کسی اطلاع کے بغیر اس نے آنا چھوڑ دیا۔

کچھ دنوں کے بعد ایک انتہائی سرد رات میں اس محفل کے ایک بزرگ نے اس سے ملنے کا فیصلہ کیا اور اس کے گھر گئے۔

وہاں انہوں نےاس شخص کو گھر میں تنہا، ایک آتشدان کے سامنے بیٹھا پایا، جہاں روشن آگ جل رہی تھی۔ ماحول کافی آرام دہ تھا۔ اس شخص نے مہمان کا استقبال کیا۔ دونوں خاموشی سے بیٹھ گئے، اور آتشدان کے آس پاس رقص کرتے شعلوں کو دیکھتے رہے۔

کچھ دیر بعد، مہمان نے ایک لفظ کہے بغیر، جلتے انگاروں میں سے ایک کا انتخاب کیا جو سب سے زیادہ چمک رہا تھا، اس کو چمٹے کے ساتھ اٹھایا اور ایک طرف الگ رکھ دیا۔ میزبان خاموش تھا مگر ہر چیز پر دھیان دے رہا تھا۔

کچھ ہی دیر میں تنہا انگارے کا شعلہ بجھنے لگا، تھوڑی سی دیر میں جو کوئلہ پہلے روشن اور گرم تھا اب ایک کالے اور مردہ ٹکڑے کے سوا کچھ نہیں رہ گیا تھا۔

سلام کے بعد سے بہت ہی کم الفاظ بولے گئے تھے۔ روانگی سے پہلے، مہمان نے بیکار کوئلہ اٹھایا اور اسے دوبارہ آگ کے بیچ رکھ دیا، فوری طور پر اس کے چاروں طرف جلتے ہوئے کوئلوں کی روشنی اور حرارت نے اسے دوبارہ زندہ کر دیا۔

جب مہمان روانگی کے لئے دروازے پر پہنچا تو میزبان نے کہا: "آپ کی آمد کا، اور آپ کے اس خوبصورت سبق کے لئے بہت شکریہ، میں جلد ہی آپ کی محفل میں واپس آؤں گا"

اکثر محفل کیوں بجھ جاتی ہے؟؟
بہت آسان: "کیونکہ محفل کا ہر رکن دوسروں سے آگ اور حرارت لیتا ہے۔زندگی میں یاد رکھنا چاہیے کہ ہم شعلے کا ایک حصہ ہیں اور ہم سب ایک دوسرے کی آگ کو روشن کرنے کے ذمہ دار ہیں اور ہمیں اپنے درمیان اتحاد کو قائم رکھنا چاہئے تاکہ محبت کی آگ واقعی مضبوط، موثر اور دیرپا ہو، اور ماحول آرام دہ رہے"۔

07/12/2024

کبیر والا اور گردونواح کے تمام علاقوں کے لوگوں کےلئے سہولت
موسمی الرجی و دائمی الرجی نزلہ کیرہ دمہ سانس نمونیا بخار اور سینے کے دیگر امراض کے مریضوں کو ملتان اور خانیوال نہیں جانا پڑے گا۔ ماہر امراض سینہ و سانس، سابق سربراہ امراض سینہ و کورونا ڈیپارٹمنٹ سول ہسپتال خانیوال اور سابق رجسٹرار شعبہ امراض سینہ نشتر ہسپتال ملتان اب کبیروالا میں ہی سانس کے مریضوں کو روزانہ چیک کرتے ہیں۔

کبیروالا
روزانہ 2 بجے دوپہر
رابطہ کریں
. منیر احمد
03136881859
03136124661
03336124661

07/12/2024

کبیر والا اور گردونواح کے تمام علاقوں کے لوگوں کےلئے سہولت
موسمی الرجی و دائمی الرجی نزلہ کیرہ دمہ سانس نمونیا بخار اور سینے کے دیگر امراض کے مریضوں کو ملتان اور خانیوال نہیں جانا پڑے گا۔ ماہر امراض سینہ و سانس، سابق سربراہ امراض سینہ و کورونا ڈیپارٹمنٹ سول ہسپتال خانیوال اور سابق رجسٹرار شعبہ امراض سینہ نشتر ہسپتال ملتان اب کبیروالا میں سانس کے مریضوں کو روزانہ چیک کرتے ہیں۔

کبیروالا
روزانہ 2 بجے دوپہر
رابطہ کریں
منیر احمد
03136881859
03136124661
03336124661

Call now to connect with business.

کبیر والا اور گردونواح کے تمام علاقوں کے لوگوں کےلئے سہولتموسمی الرجی و دائمی الرجی نزلہ کیرہ دمہ سانس نمونیا بخار اور س...
07/12/2024

کبیر والا اور گردونواح کے تمام علاقوں کے لوگوں کےلئے سہولت
موسمی الرجی و دائمی الرجی نزلہ کیرہ دمہ سانس نمونیا بخار اور سینے کے دیگر امراض کے مریضوں کو ملتان اور خانیوال نہیں جانا پڑے گا۔ ماہر امراض سینہ و سانس، سابق سربراہ امراض سینہ و کورونا ڈیپارٹمنٹ سول ہسپتال خانیوال اور سابق رجسٹرار شعبہ امراض سینہ نشتر ہسپتال ملتان اب کبیروالا میں ہی سانس کے مریضوں کو روزانہ چیک کرتے ہیں۔

کبیروالا
روزانہ 2 بجے دوپہر
رابطہ کریں
. . منیر احمد
03136881859
03136124661
03336124661

Address

العباس کاشف ہسپتال ، کبیروالا
Kabirwala

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 13:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.waqar masood khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram