لیڈر وہ نہیں ہوتا جو بھاگ کر سٹیج پر چڑھ جائے اور اپنے لیے دن رات ایک کرنے والوں کو بھول جائے بلکہ لیڈر ایسا ہوتا ہے جو ساری قیادت ایک طرف کھڑی پکار رہی ہو اور وہ اپنے کارکنوں کے حقوق کے لیے اختجاجا ایک سائڈ پے بیٹھ جائے راجہ صغیر کے اس عمل نے ثابت کردیا کہ وہ حقیقی معنوں میں خادم حلقہ پی پی 7 ہیں
بڑوہی باراستہ آزاد پتن روڈ
کرنل وسیم جنجوعہ کو بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
منجانب راجہ خورشید عالم
سابق چئیرمین آر ڈی اے طارق محمود مرتضی کی بیور میں اپنے ساتھیوں کو نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی کرنل شبیر اعوان کی حمایت کی ہدایت کے بعد حلقہ کی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی ممبر ایگزیکٹیو کونسل شیخ عمار غفار اور سکندر ستی سابق صدر یوتھ نے کرنل شبیر کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پنجاب پی پی 7 و صدر پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی چوہدری ظہیر سلطان محمود تحصیل آفس کہوٹہ میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ہنگامی پریس کانفرنس کررہے ہیں
کہوٹہ شہر کے علاقے سہالی کے مقام پر جہاں آر ڈبلیو ایم سی کے اہلکار شہر کا کچہرا پھینکنے جاتے ہیں وہاں پر آگ لگا دی جاتی ہے پیچھلے چند دنوں سے جس طرح طوفان آتا ہے یہ آگ قریب کے ہرے بھرے درختوں کے لیے نقصان کا باعث بن سکتی ہے
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ
سی او میونسپل کمیٹی
اور مینجر آر ڈبلیو ایم سی سے نوٹس لینے کی درخواست ہے
سابق ایم این اے غلام مرتضی ستی کا حلقہ این اے 57 کی عوام کے نام اہم پیغام