16/10/2022
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جو شخص آپ سے خوش ہو کر*
*آپ کی ایسی باتوں کی تعریف*
*کرے جو آپ میں موجود نہیں ہیں*
*تو وہ ناراض ہو کر آپ میں*
*ضرور ایسے عیوب نکالے گا*
*جو آپ میں نہیں ہیں۔*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*