New Modern Diagnostic & CT scan Centre

New Modern Diagnostic & CT scan Centre AMDC ( Alshehbaz Modern diagnostic Centre ) is providing �% Quality & Reliable testing.

08/01/2024

نیو الشہباز ماڈرن ڈائگنوسٹک سینٹر بالمقابل رّیسکیو۱۱۲۲ THQ روڈ کہوٹہ - یہاں پر تمام لیب ٹیسٹ نہایت مناسب ریٹس پر کیے جاتے ہیں ۔ اسکے علاوہ غریب اور مستحق لوگوں کے ٹیسٹ ڈسکاؤنٹ ریٹس پر نہایت کام ریٹس پر کیے جاتے ہیں ۔ اسکے ساتھ ساتھ الٹراساؤنڈ کے لئے صبح سے شام تک لیڈی ڈاکٹر کی فیسیلیٹی بھی موجود ہے ۔ ۲۴ گھنٹے لیبوریٹری سروس کے ساتھ ساتھ ۲۴ گھنٹے کہوٹہ میں پہلی بار CT-Scan کی سروس بھی موجود ہے ۔

17/10/2023

الشہباز نیو ماڈرن ڈائگنوسٹک سینٹر ۰جدید ترین مشینری ،تجربہ کاراسٹاف اور ۱۰۰ پرسنٹ کوالٹی ٹیسٹنگ ۰ تمام ٹیسٹ باقی لیبوریٹریز سے نہایت کم ریٹس پر کیے جاتےہیں اور لیبز کی سروسز 24 گھنٹے میسر ہیں نیز غریب اور مستحق عوام کے لئے ٹیسٹ میں مزید خصوصی ڈسکاؤنٹ .اسکے علاوہ الٹراساؤنڈ (ultrasound )کے لئے اسپیشل لیڈی ڈاکٹر کی سہولت بھی موجود ہے۰ اور اسکےعلاوہ کہوٹہ میں عوام کے لئے پہلی مرتبہ CT Scan کی سہولت بھی متعارف کرا دی گئی ہے ۰
مزید تفصیلات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ ۔
0513311997 :Lab contact number

18/09/2023
18/09/2023

نیو ماڈرن ڈائگنوسٹک سینٹر نزد THQبالمقابل ریسکیو ۱۱۲۲ (Rescue 1122) ۰تمام ٹیسٹ ہائی کوالٹی کے ساتھ نہایت مناسب ریٹ پر کیے جا رہے ہیں ۰تجربہ کار اسٹاف کے ساتھ ساتھ الٹرا ساونڈ کے لئے اسپیشل لیڈی ڈاکٹر کی سہولت موجود ہے .نیز کچھ
دِنو کے بعد انشااللہ کہوٹہ شہر کی تاریخ میں پہلی بار سٹی سکین (CT Scan) کی سہولت کا مکمل آغاز کیا جائے گا
Ultrasound Specialist (الٹراساونڈ سپیشلسٹ ) : *Dr. Sajida Mahesar*
Lab Owner( لیب اونر ): * Wajahat Ali Hassan *
CEO Alshehbaz ( سی ی او الشہباز):*Dr. Muhammad Arif Qureshi*

31/08/2023

For more info call on this number ( 051-3311997)

31/08/2023

For any kind of info call ( 051 -3311997).

Address

Near THQ , Opposite Rescue 1122, Thana Road, Distt. Rawalpindi
Kahuta
47330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Modern Diagnostic & CT scan Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to New Modern Diagnostic & CT scan Centre:

Videos

Share


Other Medical & Health in Kahuta

Show All