25/05/2025
پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے دو قطرے
ہر بچہ ہر بار ۔ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے ضرور پلائیں ۔ پولیو ورکرز کے ساتھ تعاون کریں۔ انہیں دھوپ میں کھڑا رہنے اور انتظار کروانے سے اجتناب کریں۔