NeoMed Pharma+

NeoMed Pharma+ Providing you all national and multi-national medicines and medical services at your home!

16/06/2024

نیومیڈ فارمیسی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک♥️
نیومیڈ فارمیسی عید کے تینوں دن بھی 24 گھنٹے کھلی رہے گی اور فارماسسٹ ڈاکٹر بھی موجود ہوگا!
ایڈریس: ذیشان کالونی بالمقابل میاں ہسپتال کمالیہ
رابطہ:03180072920

21/05/2024

نیومیڈ فارماپلس دے رہا ہے تمام ادویات اور آپریشن کٹس پر پورے %10 کا ڈسکاؤنٹ!
آپ اپنا بلڈپریشر، ٹمپریچر اور شوگر چیک کرواکر ادویات کے ڈاکٹر سے بہتر ادویات حاصل کرسکتے ہیں۔
ہوم ڈیلیوری 03180072920
ایڈریس: ذیشان کالونی بالمقابل میاں ہسپتال کمالیہ

30/04/2024

ہر خاص وعام کے لئے تمام ادویات موجود ہیں!
فری بلڈ پریشر
فری ٹمپریچر
فری شوگر ٹیسٹ
فری وزن چیک کروائیں
ایڈریس: ذیشان کالونی روڈ نزد میاں ہسپتال کمالیہ
رابطہ:03180072920

19/04/2024

*وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ*
نیومیڈ فارمیسی پر Neutrifactors اور Herbiotics کی تمام پروڈکٹس موجود ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ امپورٹڈ فزیو اور آرتھو سپورٹس بھی موجود ہیں.
ایڈریس: ذیشان کالونی بالمقابل میاں ہسپتال کمالیہ
رابطہ: 03180072920

09/04/2024

نیومیڈ فارمیسی کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک!
فری بلڈ پریشر
فری ٹمپریچر
فری شوگر ٹیسٹ
فری وزن چیک کروائیں
نیومیڈ فارمیسی عید کے تینوں دن 24 گھنٹے کھلی رہے گی اور فارماسسٹ ڈاکٹر بھی موجود ہوگا تو عید کے دنوں سے لطف اندوز ہوں اور ایمرجنسی یا بیماری کی صورت میں نیومیڈ فارمیسی پر تشریف لائیں!
ایڈریس: ذیشان کالونی روڈ نزد میاں ہسپتال کمالیہ
رابطہ:03180072920

22/03/2024

*وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ*


Pharma Plus Kamalia
نیومیڈ فارمیسی کا شاندار افتتاح...!
ڈاکٹر کامران سلیم (میاں ہسپتال کمالیہ)، ملک محمد اسلم اور سردار شعیب خلیل گجر نے نیومیڈ فارمیسی کمالیہ برانچ کا افتتاح کیا!
نیومیڈ فارمیسی کمالیہ کی واحد ایسی فارمیسی ہے جہاں ہر وقت فارماسسٹ موجود ہے، آپ یہاں فارمیسی پر تمام نیشنل و ملٹی نیشنل، دیسی و ہومیو ادویات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ فری بلڈ پریشر، شوگر اور ٹمپریچر فارماسسٹ ڈاکٹر کو چیک کرواسکتے ہیں اور بہتر ادویات حاصل کرسکتے ہیں!
رابطہ: 03180072920
نیومیڈ فارمیسی، مین روڈ ذیشان کالونی بالمقابل میاں ہسپتال کمالیہ

06/12/2023

نیومیڈ فارماپلس، کلینک اینڈ حجامہ سنٹر
حجامہ اسپیشلسٹ کی زیرنگرانی کمالیہ شہر کا پہلا حجامہ سنٹر
علاج بھی سنت بھی
70 سے زائد بیماریوں کا علاج حجامہ کے زریعے ممکن ہے تو سنت طریقہ سے اور مستقل علاج کروانے کے لئے آپ نیومیڈ فارماپلس، کلینک اینڈ حجامہ سنٹرتشریف لائیں۔
نوٹ: میل اور فی میل کا پروفیشنل طریقے سے حجامہ کیا جاتا ہے!
اوقات کار: دوپہر 2بجے تا رات 8 بجے تک
رابطہ: 03180072920
ایڈریس: مین چوک ذیشان کالونی، نزد انصاری کلاتھ ہاؤس کمالیہ

12/10/2023

نیومیڈ فارماپلس اینڈ کلینک لایا ایک مکمل فزیو کلینک!
تو اب بغیر سرجری کے اپنے تمام امراض کا بہتر اور مکمل علاج کروائیں اور سرجری کے بعد کے مسائل کا مکمل حل فزیو تھراپی کے ذریعے کروائیں۔
ایڈریس: مین چوک ذیشان کالونی، نزد انصاری کلاتھ ہاؤس کمالیہ
رابطہ نمبر: 03180072920

02/10/2023

عطائیوں سے جان چھڑوائیں
نیومیڈ فارماپلس اینڈ کلینک تشریف لائیں
فارمیسی اوقات کار: صبح 6 بجے تا رات 2 بجے تک
اپنی بیماری کی تشخیص اور بہتر علاج کے لئے ہمارے کلینیکل سیٹ اپ پر ماہر ڈاکٹرز سے رجوع کریں۔
کلینک اوقات کار: صبح 8 بجے تا رات 2 بجے تک
چیک اپ فیس: صرف 100 روپے
ایڈریس: مین چوک ذیشان کالونی، نزد انصاری کلاتھ ہاؤس کمالیہ
رابطہ نمبر: 03180072920

ڈاکٹر حافظ عامر زیب نوناری*ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی (پی بی)*ایم پی پی ٹی اے*حجامہ اسپشلسٹماہرامراض: کمر درد، گھٹنوں کادرد، ...
23/09/2023

ڈاکٹر حافظ عامر زیب نوناری
*ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی (پی بی)
*ایم پی پی ٹی اے
*حجامہ اسپشلسٹ
ماہرامراض: کمر درد، گھٹنوں کادرد، جوڑوں کے مسائل، فروزن شولڈر، ڈسک سلپ، گردن کا درد، شیاٹکا، گھنٹیا، فالج، لقوہ، مرگی، موٹاپا، سپورٹس انجری، جیریاٹک فزیوتھراپی، آپریشن کے بعد کے مسائل،ٹینس، موٹاپا، حجامہ
اوقات کار: دوپہر 3 تا شام 9 بجے تک
ایڈریس: نیومیڈفارماپلس اینڈ کلینک، مین چوک ذیشان کالونی کمالیہ
رابطہ:03180072920

نیومیڈ فارما پلس اینڈ کلینک کی طرف سے آج “کمے والا کھوہ کمالیہ” میں کیمپ لگایا گیا- اس کیمپ کا مقصد  عوام الناس کو علاج ...
17/09/2023

نیومیڈ فارما پلس اینڈ کلینک کی طرف سے آج “کمے والا کھوہ کمالیہ” میں کیمپ لگایا گیا- اس کیمپ کا مقصد عوام الناس کو علاج کی بہتر سہولیات اور مواقع فراہم کرنا تھا!

Address

Main Colony Road, Zeeshan Colony Chowk, Near Ansari Cloth House
Kamalia
36350

Telephone

+923180072920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NeoMed Pharma+ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to NeoMed Pharma+:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram