Well Life Herbs

Well Life Herbs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Well Life Herbs, Health & Wellness Website, Dist toba teek sing, Kamalia.

ہم قدرتی جڑی بوٹیوں سے مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے معیاری ہربل ادویات فراہم کرتے ہیں۔
ہماری مصنوعات طبِ یونانی اور دیسی حکمت پر مبنی ہیں، جو قدرتی اجزاء سے تیار کی جاتی ہیں تاکہ صحت مند اور بہتر زندگی ممکن ہو۔
🌿 خالص جڑی بوٹیاں
💊 معیاری ہربل ادویات

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے پوسٹ کو لائیک کمنٹس اور شئیر ضرور کریں مفید اور مفت مش...
18/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے
پوسٹ کو لائیک کمنٹس اور شئیر ضرور کریں
مفید اور مفت مشورہ کے رابطہ
03001317065

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ آنکھوں کے متلعق بہت ہی پیاری معلوماتمذید مفید معلومات کے لیے پیچ  کو لائیک کمنٹس اور ش...
17/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
آنکھوں کے متلعق بہت ہی پیاری معلومات

مذید مفید معلومات کے لیے پیچ کو لائیک کمنٹس اور شییر ضرور کریں
#زندگی

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ اس طرح کے مفید اور بہترین معلومات کے لیے اکاونٹ کافالو لائیک اور شئیر ضرور کریں       ...
16/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
اس طرح کے مفید اور بہترین معلومات کے لیے اکاونٹ کافالو لائیک اور شئیر ضرور کریں
#زندگی #پاکستان

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ امید ہے سب دوست احباب خیریت سے ہوں گے
14/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
امید ہے سب دوست احباب خیریت سے ہوں گے

🌟 _ذهنی دباؤ کو شکست دیں، پر سکون زندگی جئیں!_ 🌟🧘‍♀️ کیا آپ بھی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں؟ 🤯 ہمیں معلوم ہے کہ زندگی کے چیلنج...
12/04/2026

🌟 _ذهنی دباؤ کو شکست دیں، پر سکون زندگی جئیں!_ 🌟
🧘‍♀️ کیا آپ بھی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں؟ 🤯 ہمیں معلوم ہے کہ زندگی کے چیلنجز آپ کو تھکا سکتے ہیں، لیکن آپ اس سے نبرد آزما ہو سکتے ہیں! 💪
✅ _علامات:_
- مسلسل سردرد اور تھکاوٹ
- چڑچڑاپن، غصہ آنا
- نیند کی کمی یا بے چینی

🛡️ _احتیاط اور حل:_
1️⃣ _ورزش اور مراقبہ (Yoga)_ – ذہن کو سکون دیں اور توانائی بڑھائیں۔
2️⃣ _وقت کا صحیح استعمال_ – روزمرہ کا شڈیول بنائیں اور وقت پر کام کریں۔
3️⃣ _اپنوں سے بات کریں_ – اپنے مسائل کو شئیر کریں اور سپورٹ حاصل کریں۔

💡 _ذهنی سکون کے لیے
👨‍⚕️ _حکیم عباس
📞 ہیلپ لائن: 1317065-0300
👉 _آپ کی زندگی کو پرسکون بنانے کے لیے ہماری ٹیم آپ کی مدد کے لیے تیار ہے!_

#سکون #صحت #پاکستان #سلامتی #زندگی

Majoon (معجون) Organic Pure منی کو گاڑھا کریں منی پیدا کریںمنی میں جراثیم کی مقدار بڑھائےمردانہ قوت اور طاقت پیدا کریںپٹ...
11/04/2026

Majoon (معجون) Organic Pure
منی کو گاڑھا کریں
منی پیدا کریں
منی میں جراثیم کی مقدار بڑھائے
مردانہ قوت اور طاقت پیدا کریں
پٹھوں کو طاقت دیں
پٹھوں کی ہر قسم کی کمزوری کو دور کریں
ٹائمنگ میں اضافہ کریں
مشت زنی یاکسی اور وجہ سے کمزوری اگئی ہو مرد بے تحاشہ طاقت دیں اور کمی پوری کریں
جنسی اور جسمانی کمزوری دور کریں
جنسی خواہش کو پوراکرتاہے
جنسی خواہش میں اضافہ کرتا ہے
مثانہ کی کمزوری دورکرتاہے
ہرقسم کی کمزوری دور کریں
ہر قسم کی مردانہ کمزوری کے لئیے لاجواب تحفہ ہے
اس کے بارے میں جتنا بولو کم ہے

طریقہ استعمال ۔۔
ایک چمچ چھوٹاچائے والا(5 گرام) روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہمراہ دودھ استعمال کریں
ان شاءاللہ الکریم شفاء ہوگی
اور یہ معجون 18 سال سے 70 سال تک کا مرد استعمال کرسکتا ہے
کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے
تیار دوا منگوانے کے لئیے وٹس ایپ
0300-1317065
*x

06/04/2026

مردانہ طاقت، اسٹیمنا اور اعتماد کو قدرتی طریقے سے بڑھائیں! 💪
“امرت شباب” ایک مؤثر ہربل معجون ہے جو جسم کو طاقت دیتا ہے، تھکن اور کمزوری کو دور کرتا ہے اور ازدواجی زندگی کو بہتر بناتا ہے۔
✔️ خالص ہربل اجزاء
✔️ اسٹیمنا اور انرجی میں اضافہ
✔️ مردانہ کمزوری کا بہترین حل
💰 اسپیشل آفر: صرف 2500 روپے
📦 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری
📞 ابھی آرڈر کریں:
0312-5626626
0300-1317065
👉 محدود وقت کی آفر – ابھی بکنگ کروائیں!

06/04/2026

مردانہ طاقت، اسٹیمنا اور اعتماد کو قدرتی طریقے سے بڑھائیں! 💪
“امرت شباب” ایک مؤثر ہربل معجون ہے جو جسم کو طاقت دیتا ہے، تھکن اور کمزوری کو دور کرتا ہے اور ازدواجی زندگی کو بہتر بناتا ہے۔

✔️ خالص ہربل اجزاء
✔️ اسٹیمنا اور انرجی میں اضافہ
✔️ مردانہ کمزوری کا بہترین حل

💰 اسپیشل آفر: صرف 2500 روپے
📦 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری

📞 ابھی آرڈر کریں:
0312-5626626
0300-1317065

👉 محدود وقت کی آفر – ابھی بکنگ کروائیں!

======== رعشہ کا مرض اور علاج ==========رعشہ (Tremors)ایک ایسی حالت ہے جس میں جسم کے مختلف حصے، جیسے ہاتھ، بازو، ٹانگیں ...
29/03/2026

======== رعشہ کا مرض اور علاج ==========

رعشہ (Tremors)ایک ایسی حالت ہے جس میں جسم کے مختلف حصے، جیسے ہاتھ، بازو، ٹانگیں یا سر غیر ارادی طور پر کانپنے لگتے ہیں۔ یہ ایک عام نیورولوجیکل (اعصابی) مسئلہ ہے جو کئی وجوہات کی بنا پر پیدا ہوسکتا ہے۔ ہائپر تھائیرائڈزم کی حالت میں رعشہ پیدا ہو سکتا ہے۔
رعشہ کی بیماری میں ہاتھ ہر وقت لرزتے اور کانپتے رہتے ہیں۔ پھٹوں میں سختی آ جاتی ہے۔ ارادی حرکات کم اور غیر ارادی زیادہ ہو جاتی ہیں۔
اسکی وجہ سے کاروبار زندگی سخت متاثر ہو کر پریشانی کا سبب بنتے ہیں مریض کھانے پینے لکھنے اور چلنے پھرنے تک میں سخت عاجزی و بے بسی محسوس کرتا ہے
علامات
- ہاتھ یا انگلیوں کا مسلسل کانپنا - جسم کے کسی بھی حصے میں غیر ارادی کپکپاہٹ
- لکھنے یا چھوٹی اشیاء کو سنبھالنے میں دشواری
- روزمرہ کے کاموں میں مشکل، جیسے کھانے کے برتن پکڑنا
- زیادہ تناؤ یا اضطراب کی حالت میں رعشہ کا بڑھ جانا
- آرام کے دوران رعشہ کم ہونا، لیکن حرکت یا کام کے دوران بڑھ جانا
نیورولوجیکل مسائل
پارکنسن کا مرض رعشہ کی ایک عام وجہ ہے
ذہنی دباؤ یا اضطراب، زیادہ دباؤ یا پریشانی کی حالت میں رعشہ ہو سکتاہے۔
وراثتی عوامل، خاندان میں رعشہ کی تاریخ ہونا۔ تھائیرائڈ کی بیماری
دیسی نسخہ جات
السی کے بیج
ایک چمچ السی کے بیج روزانہ استعمال کریں۔ السی میں موجود اومیگا-3 فیٹی ایسڈز اعصابی مسائل کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
تلسی کا پانی
تلسی کے پتے ابال کر ان کا پانی صبح نہار منہ پینا رعشہ کے لیے مفید ہے۔
اشوک کی چھال
اشوک کی چھال کو پانی میں ابال کر اس کا قہوہ دن میں ایک بار پینا اعصابی سکون فراہم کرتا ہے۔
دارچینی اور شہد
دارچینی کا سفوف ایک چمچ اور شہد ایک چمچ مکس کرکے روزانہ صبح کھائیں، یہ اعصاب کو مضبوط کرتا ہے۔
دیسی گھی اور بادام
رات کو سوتے وقت گرم دودھ کے ساتھ ایک چمچ دیسی گھی اور پانچ بادام لینا اعصابی نظام کو بہتر کرتاہے
٭:مریض کا نفسیاتی طور پر خیال رکھا جانا چاہیے اور اسے ذہنی و نفسیاتی طور پر سہارا دینا ضروری ہے تاکہ وہ بیماری کے دوران کسی قسم کی ڈیپریشن کا شکار نہ ہو کیونکہ اس طرح کی بیماریوں میں ڈیپریشن بہت خطرناک ثابت ہوتی ہے، جس سے علاج زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔٭:مریض دوائوں کے ساتھ ساتھ اپنی خوراک کا خاص خیال رکھے۔ زیادہ تر نرم اور سادہ غذا استعمال کی جائے۔ سبزیوں اور پھلوں کا زیادہ ا ستعمال کیا جائے۔ مرغن ا ور زیادہ نشاستہ والی غذائوں سے پرہیز کیا جائے۔
مزہد مشورہ اور معلومات کے لئیے وٹس ایپ
03001317065
#رعشہ

⚠️ موٹاپا صرف موٹاپا نہیں — ایک خطرناک مسئلہ!آج کل تیزی سے بڑھتا ہوا وزن اور خاص طور پر پیٹ کی چربی ایک سنگین مسئلہ بنتا...
23/03/2026

⚠️ موٹاپا صرف موٹاپا نہیں — ایک خطرناک مسئلہ!
آج کل تیزی سے بڑھتا ہوا وزن اور خاص طور پر پیٹ کی چربی ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔
یہ صرف جسمانی شکل کو متاثر نہیں کرتی بلکہ کئی بیماریوں کو بھی جنم دیتی ہے۔
❓ کیا آپ بھی پوچھتے ہیں:
پیٹ کیسے کم کریں؟
وزن قدرتی طریقے سے کیسے گھٹائیں؟
موٹاپے کا مؤثر علاج کیا ہے؟
📌 یاد رکھیں:
پیٹ اور کمر کے گرد چربی کئی بیماریوں کی جڑ ہے۔
🚨 ممکنہ بیماریاں:
• شوگر (ذیابیطس)
• ہائی بلڈ پریشر
• دل کی بیماریاں
• جوڑوں کا درد
• سانس کی تکالیف
✨ اس لیے پیٹ کم کرنا صرف خوبصورتی نہیں —
یہ صحت مند اور لمبی زندگی کی ضرورت ہے۔
━━━━━━━━━━━━━━━
🌿 پیٹ کی چربی کم کرنے کا سادہ قدرتی نسخہ 🌿
اجزاء:
•حنظل
•مصبر سیاہ
•تخم ہرمل
•اجوائن
•کلونجی
•مغز ریٹھہ
طریقہ استعمال:
تمام اشیاء کو لیکر صاف کر کے پاوڈر بنالیں ۔اور ایلویرا کے گدہ سے اس کو گولی بناکر خشک جگہ رکھ کر خشک کر لیں
اور روزانہ صبح شام کھانے کے بعد ایک کیپسول نیم گرم پانی کے ساتھ ۔۔
✅ فوائد:
• میٹابولزم تیز کرتا ہے
• جسم سے فاضل چربی گھٹانے میں مدد دیتا ہے
• نظامِ ہاضمہ بہتر کرتا ہے
• سستی اور بھاری پن کم کرتا ہے
⚠️ بہتر نتائج کے لیے:
• روزانہ 20–30 منٹ چہل قدمی کریں
• پانی زیادہ پئیں
صحت مند زندگی کی شروعات آج سے کریں 💪

⚠️ موٹاپا صرف موٹاپا نہیں — ایک خطرناک مسئلہ!آج کل تیزی سے بڑھتا ہوا وزن اور خاص طور پر پیٹ کی چربی ایک سنگین مسئلہ بنتا...
19/03/2026

⚠️ موٹاپا صرف موٹاپا نہیں — ایک خطرناک مسئلہ!
آج کل تیزی سے بڑھتا ہوا وزن اور خاص طور پر پیٹ کی چربی ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔
یہ صرف جسمانی شکل کو متاثر نہیں کرتی بلکہ کئی بیماریوں کو بھی جنم دیتی ہے۔
❓ کیا آپ بھی پوچھتے ہیں:
پیٹ کیسے کم کریں؟
وزن قدرتی طریقے سے کیسے گھٹائیں؟
موٹاپے کا مؤثر علاج کیا ہے؟
📌 یاد رکھیں:
پیٹ اور کمر کے گرد چربی کئی بیماریوں کی جڑ ہے۔
🚨 ممکنہ بیماریاں:
• شوگر (ذیابیطس)
• ہائی بلڈ پریشر
• دل کی بیماریاں
• جوڑوں کا درد
• سانس کی تکالیف
✨ اس لیے پیٹ کم کرنا صرف خوبصورتی نہیں —
یہ صحت مند اور لمبی زندگی کی ضرورت ہے۔
━━━━━━━━━━━━━━━
🌿 پیٹ کی چربی کم کرنے کا سادہ قدرتی نسخہ 🌿
اجزاء:
•حنظل
•مصبر سیاہ
•تخم ہرمل
•اجوائن
•کلونجی
•مغز ریٹھہ
طریقہ استعمال:
تمام اشیاء کو لیکر صاف کر کے پاوڈر بنالیں ۔اور ایلویرا کے گدہ سے اس کو گولی بناکر خشک جگہ رکھ کر خشک کر لیں
اور روزانہ صبح شام کھانے کے بعد ایک کیپسول نیم گرم پانی کے ساتھ ۔۔
✅ فوائد:
• میٹابولزم تیز کرتا ہے
• جسم سے فاضل چربی گھٹانے میں مدد دیتا ہے
• نظامِ ہاضمہ بہتر کرتا ہے
• سستی اور بھاری پن کم کرتا ہے
⚠️ بہتر نتائج کے لیے:
• روزانہ 20–30 منٹ چہل قدمی کریں
• پانی زیادہ پئیں
صحت مند زندگی کی شروعات آج سے کریں 💪

Address

Dist Toba Teek Sing
Kamalia
36350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Well Life Herbs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share