09/08/2025
آنکھوں کے کسی بھی قسم کے آپریشن کروانے کیلئے ہماری ٹیم
رابطہ کریں ۔انشاءاللہ کل 10 اگست بروز اتوار آنکھوں کے ہر قسم کے آپریشن کیے جائے گے ۔
آپریشن کرانے والے مریض 1 بجے ہسپتال پہنچ آئے شکریہ
۔
ہر اتوار کو آنکھوں کے ہر قسم کے آپریشن کیے جاتے ہیں
آنکھوں کا چیک آپ روزانہ کیا جاتا ہے ۔
ایڈوانس آئی سرجری امریکین فیکو لیزر کے ساتھ ۔
آپریشن کی تفصیل (سفید مو تیا ، کالا موتیا ،نا خونہ ، آنسوؤں کی نالی، ٹیڑھا پن ، نئی آنکھ کا لگانا) تمام آنکھوں کے آپریشن کیے جاتے ہیں ۔
ڈاکٹر وزیر اللّٰہ مروت
MBBS (PAK ) ,MCPS , FCPS, ,MRCS ,FICO
ایسوسیٹ پروفیسر
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور
بشیر آئی اینڈ میڈیکل سنٹر نذد تانی خیل چنگی نمبر 1 مین روڈ کمرمشانی
0459397144
03075106565