Al Kamal Pharmacy

Al Kamal Pharmacy اس پیج کا مقصد لوگوں کو ادویات کے بارے میں آگاہی دینا ہے منجانب الکمال فارمیسی کمرمشانی

20/09/2024

ڈرائیور حضرات متوجہ ہوں جمعرات کے دن مختلف علاقوں سے مدارس کے یتیم بچے اپنی بیوہ ماں سے ملنے گھروں کو جاتے ہیں اگر کسی کے پاس کرایہ نہ ہو یا کم ہو تو ان کی تذلیل نہ کیا کریں شکریہ

16/03/2024

کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا ۔۔۔۔نعت خوان : محمد اویس خان ، جہلم

28/02/2024

الکمال فارمیسی کمرمشانی

اگر آپ کے سینے میں جلن ہے پیٹ میں گیس پیٹ میں درد بھوک کا ناں لگنا اور دائمی قبض معدے کی کی سوزش بدہضمی معدے کا بہترین س...
12/02/2024

اگر آپ کے سینے میں جلن ہے پیٹ میں گیس پیٹ میں درد بھوک کا ناں لگنا اور دائمی قبض معدے کی کی سوزش
بدہضمی
معدے کا بہترین سیرپ
الکمال فارمیسی کمرمشانی پر دستیاب ہے
رابط نمبر 03005834444

09/11/2023

بچوں کو ڈئپر لگانے سے ریشز کا ہو جانا سکن پر لال نشان کا ہونا یا سکن کی جلن کے لیے بہت ہی مفید کریم
الکمال فارمیسی کمرمشانی پر دستیاب ہے

اللہ ھو الشافیشفاء دینے والی ذات اللہ ہےTab Arinac Forte اگر آپ کو نزلہ زکام اور جسم میں درد ہے تو آپ یہ دوا استعمال کری...
20/06/2023

اللہ ھو الشافی
شفاء دینے والی ذات اللہ ہے
Tab Arinac Forte
اگر آپ کو نزلہ زکام اور جسم میں درد ہے تو آپ یہ دوا استعمال کریں انشاللہ اللہ پاک شفا دے گا
طریقہ استعمال ا گولی صبح و رات

Syp Sudori  اگر آپ کو بلغمی کھانسی ہے اور سانس کی تکلیف ہے تو آپ یہ دواء استعمال کریں انشاءاللہ اللہ پاک شفا دے گا طریقہ...
24/02/2023

Syp Sudori
اگر آپ کو بلغمی کھانسی ہے اور سانس کی تکلیف ہے تو آپ یہ دواء استعمال کریں انشاءاللہ اللہ پاک شفا دے گا
طریقہ استعمال 2 چممچ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد

بچوں اور بڑوں میں اگر خون کی کم ہے تو یہ سیرپ استمال کریںمنجانب الکمال فارمیسی کمرمشانی,03335834444
15/02/2023

بچوں اور بڑوں میں اگر خون کی کم ہے تو یہ سیرپ استمال کریں
منجانب الکمال فارمیسی کمرمشانی
,03335834444

Dicloran Gel اگر آپ کو موچ آگئی ہے یا جسم کے کسی بیرونی حصے میں درد ہے تو آپ یہ دوا استعمال کریں انشاءاللہ اللہ پاک شفا ...
12/02/2023

Dicloran Gel

اگر آپ کو موچ آگئی ہے یا جسم کے کسی بیرونی حصے میں درد ہے تو آپ یہ دوا استعمال کریں انشاءاللہ اللہ پاک شفا دے گا
طریقہ استعمال : صبح دوپہر رات متاثرہ جگہ پر لگائیں

دماغ کی طاقت کے لئے بہترین سیرپ
11/02/2023

دماغ کی طاقت کے لئے بہترین سیرپ

Syp LederplexAlupathic medicineاگر آپ جسمانی کمزوری کا شکار ہیں لاغر پن ہے یا بیماری کے بعد کی کمزوری ہے تو آپ یہ دوا اس...
02/08/2022

Syp Lederplex
Alupathic medicine
اگر آپ جسمانی کمزوری کا شکار ہیں لاغر پن ہے یا بیماری کے بعد کی کمزوری ہے تو آپ یہ دوا استعمال کریں انشاءاللہ اللہ پاک شفا دے گا
طریقہ استعمال ایک چمچ صبح و رات
نوٹ یہ شربت بوڑھے افراد کیلئے بہت مفید ہے

Address

Kamar Mushani

Telephone

+923002523256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Kamal Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram