Dr Muhammad Zaman Child Specialist

Dr Muhammad Zaman Child Specialist Dedicated Pediatrician

نسیم منير ھیلتھ کلینک مین جی ٹی روڈ بالمقابل ڈاکخانہ کامونکی
21/10/2025

نسیم منير ھیلتھ کلینک
مین جی ٹی روڈ بالمقابل ڈاکخانہ کامونکی

17/10/2025
بیشک ماں کا دودھ بہترین غذا ہے
04/04/2025

بیشک ماں کا دودھ بہترین غذا ہے

25/12/2024

Winter tips for baby care

ماہر امراضِ بچگان نوزائیدگان
18/12/2024

ماہر امراضِ بچگان نوزائیدگان

آپریشن کے بعد آئے ھوئے مریض کے رشتہ داروں کی ڈاکٹر سے بات چیتڈاکٹر صاب مریض نوں کھان لئی کی دیئے؟ ڈاکٹر :نرم غذا دیں...م...
18/01/2023

آپریشن کے بعد آئے ھوئے مریض کے رشتہ داروں کی ڈاکٹر سے بات چیت
ڈاکٹر صاب مریض نوں کھان لئی کی دیئے؟
ڈاکٹر :نرم غذا دیں...
مطلب کیہڑی نرم؟
ڈاکٹر : دلیہ ، کھچڑی ڈبل روٹی بسکٹ پھل جوس وغیرہ۔
پھل کیہڑے کیہڑے۔۔۔ یاں سارے؟
ڈاکٹر کوئی بھی موسمی پھل
"فروٹر" دے سکدے آں؟
ڈاکٹر: ہاں دے دیں.
پر ایہہ تے کھنگ کر سکدا اے ؟
ڈاکٹر :اچھا تو نہ دیں۔
نئیں ڈاکٹر صاحب جے ضروری اے تاں کھلا دیندے آں جی۔
پھل روٹی توں پہلے دیئے یا بعد وچ؟
ڈاکٹر :او بھائی ابھی کھانا نہیں دینا۔
تے مریض کی کھاوے۔ خوراک دا تے دس دیو۔
ڈاکٹر :نرم غذا کھلائیں۔ دلیا کھچڑی پھل ڈبل روٹی جوس وغیرہ۔
گوشت کیہڑا کھوایئے؟
ڈاکٹر :ابھی گوشت نہیں دینا۔
چھوٹا وھڈّا کوئی وی نئیں دینا ؟ مرغی وی نئیں؟
ڈاکٹر :نہیں مرغی بھی نا دیں ؟
تے مچھلی ڈاکٹر صاب؟
ڈاکٹر :نہیں۔
چوچا یا بٹیر دے دیئے؟
ڈاکٹر :نہیں بابا ابھی کوئی پکانے والی چیز نہیں دینی۔
دودھ تے پلا سکدے آں؟
ڈاکٹر : ہاں دے دیں.
کیہڑا؟
کچا .... یا کاڑھ کےَ؟
ڈاکٹر: کاڑھ کے.
ٹھنڈا کر کے یا گرم گرم؟
ڈاکٹر :نیم گرم، کوسا کر کے دے دیں.
کنّاں کوسا ؟
ڈاکٹر : ہلکا کوسا...
اتنی دیر میں مریض کا دوسرا رشتہ دار جو ساتھ ھی بیٹھا تھا..
چھڈ... تینوں تاں سمجھہ ہی نئی آؤندی.. مینوں پچھن دے...
"ھیں جی ڈاکٹر صاحب... مریض نوں خوراک کیہڑی دیئے۔۔۔۔

حمل🤰 کے دوران کیفین استعمال کرنے سے بچوں کا قد🚶‍♂️ متاثر ہوسکتا ہے. تحقیقاتی🔍 سروے عورت کیلئے دوران حمل🤰 ایسی غذا🥣 یا می...
11/01/2023

حمل🤰 کے دوران کیفین استعمال کرنے سے بچوں کا قد🚶‍♂️ متاثر ہوسکتا ہے.

تحقیقاتی🔍 سروے عورت کیلئے دوران حمل🤰 ایسی غذا🥣 یا میڈیسن 💊کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا جن میں کیفین ہو. جیسے کہ::::

چائے☕، کافی، سبز چائے🍵، پیناڈول ایکسٹرا، کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس 🍷اور
چاکلیٹس🍫 میں کیفین کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے.

🟥 چھوٹےبچوں میں نزلہ زکام اور سانس کی انفیکشن کی وجہ سے ناک کے اندرونی حصے میں رطوبتیں اکٹھی ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے چھو...
30/12/2022

🟥 چھوٹےبچوں میں نزلہ زکام اور سانس کی انفیکشن کی وجہ سے ناک کے اندرونی حصے میں رطوبتیں اکٹھی ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے چھوٹے بچے ڈسٹرب رہتے ہیں۔ بعض اوقات اسکی وجہ سے ناک بند ہو جاتا ہے اور بچے کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ بچے چونکہ اپنے ناک کی صفائی خود نہیں کر سکتے تو اس صورت میں مائوں کو بچوں کے ناک کی صفائی کا طریقہ آنا چاہیے۔ اس سےناک کی اندرونی رطوبتیں باہر نکل آتی ہیں، بچے کو سانس لینے میں آسانی محسوس ہوتی ہے، اور بچہ کمفرٹیبل ہو جاتا ہے۔
🟥 چھوٹے بچوں کی بند ناک کھولنے کے لیے ان اقدامات پر عمل کریں۔ اس مقصد کیلئے آپ کو درج ذیل چیزوں کی ضرورت ہے اور یہ ہر اچھی فارمیسی پر دستیاب ہوتی ہیں۔
1). Saline Nasal Drops
2). Bulb Syringe/Bulb Sucker
دو طرح کے بلب سرنج\بلب سکر ملتے ہیں۔
Diposable and Reusable
(اپنی سہولت کے مطابق کوئی بھی لے سکتے ہیں)۔
👈 بچے کو اپنی گود یا بیڈ پر اس طرح لٹائیں کہ اس کا سر اور سینہ تھوڑا اونچا رہے۔
Saline Nasal Drops 👈
کے 2 یا 3 قطرے ایک نتھنے میں ڈالیں اور چند سیکنڈ انتظار کریں تاکہ قطرے ناک میں چلے جائیں۔
👈 بلب سرنج کو پیچھے سے دبائیں تاکہ اس میں سے ہوا باہر نکل جائے۔ (بچے سے تھوڑا پیچھے رکھ کر)
پھر بلب سرنج کی ٹپ اسی دبائی ہوئی حالت میں بچے کے ناک کی اس سائیڈ میں داخل کریں جس میں قطرے ڈالے ہیں۔ اب بلب سرنج کو آہستہ سے چھوڑیں، اس سے سکشن پریشر بنے گا جو بچے کی ناک سے رطوبت اور زکام کھینچ لے گا۔
👈 بلب سرنج کو دوبارہ پیچھے سے دبا کر سنک یا کپ میں اس کے مواد کو نکال دیں۔
👈 ناک کی دوسری سائیڈ کی بھی اسی طرح صفائی کر لیں۔
👈 بچے کی کنڈیشن کے مطابق یہ عمل دن میں 1-3 بار کر سکتے ہیں۔ اور کچھ دن تک جاری رکھ سکتے ہیں۔
🟥 اگر آپ کا بچہ بےچین ہے تو دوسرے فرد سے مدد لیں، جو کہ بچے کے سر اور ہاتھوں کو پکڑنے میں مدد کرے گا۔
نتھنوں کو صاف کرنے کے لیے گرم واش کلاتھ یا کاٹن سویب کا استعمال کریں۔
🟥 اس کے ساتھ ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات جاری رکھیں۔

🌀🌀🌀بچوں کی صحت سے متعلق مزید معلومات اور رہنماٸ کے لیے ہمارا پیج ضرور وزٹ کریں

Address

Kamoke

Telephone

+923355909222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Zaman Child Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Zaman Child Specialist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category