29/12/2025
*یاد کرو وہ دن جب تم اللہ سے کہتے تھے*
*اے اللہ* آج ٹیچر مجھ سے سبق نہ سنے اور کبھی کہتے تھے *اے اللہ* آج ٹیچر ٹیسٹ نہ لے اور کبھی کہتے تھے *اے اللہ* آج ایک بار مار سے بچالے جب تم بچپن میں ہر چھوٹی چھوٹی چیز *اللہ* سے مانگتے تھے اور *اللہ* ہماری فوراً سنتا تھا اور ہمیں ان سب سے بچالیتا تھا
*تو اب کیوں نہیں اللہ سے اس بچپن والے یقین کے ساتھ مانگتے ؟؟*❤️
*اللّٰہ* نہیں بدلتا ہم لوگ بدل جاتے ہیں 💯
درود شریف:
*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ، اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
ترجمہ:
اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما، جیسے تُو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی، بے شک تُو تعریف کے لائق، بزرگی والا ہے۔
اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور آلِ محمد کو برکت دے، جیسے تُو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم کو برکت دی، بے شک تُو تعریف کے لائق، بزرگی والا ہے۔
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی