
01/02/2022
ماہانہ محفل درود شریف و حلقہ ذکر و ختم قادریہ وختم خواجگاں۔ وحزب البحر۔
بمقام دارالعلوم قادریہ سبحانیہ شاہ فیصل کالونی نمبر 5 کراچی۔ الحاج حافظ فضل عظیم قادری علیمی ابن الشیخ عبدالعلیم القادری ضیائی ۔ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ رہے ہیں 30/1/2022
سید اصغر علی شاہ بخاری کاظمی قادری علیمی